آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

برطانوی وزیر اعظم کی پیر کو کام پر واپسی متوقع، سپین میں یومیہ اموات میں ریکارڈ کمی

کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نائب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث تین ہفتوں تک کام پر نہ جانے کے بعد وزیرِ اعظم اب دفتر میں واپسی کے لیے بے تاب ہیں۔وزیرِ اعظم جانسن ایک ہفتہ ہسپتال میں بشمول تین راتیں انتہائی نگہداشت میں گزارنے کے بعد کل سے ڈاؤننگ سٹریٹ میں کُل وقتی فرائض دوبارہ سنبھالیں گے۔

لائیو کوریج

  1. آندھراپردیش میں سینیٹائزر اور جعلی شراب پینے سے 38 افراد ہلاک

  2. ترکی کا سوشل میڈیا بل: آن لائن اظہار رائے کے خلاف کریک ڈاؤن

  3. آکسفورڈ یونی ورسٹی ویکسین ٹیم کی سربراہ سارا گلبرٹ کون ہیں؟

  4. ’آج پاکستان میں استعفوں کا دن ہے۔۔۔’

  5. حج 2020: ’کوئی کام نہیں، کوئی تنخواہ نہیں، کچھ بھی نہیں‘

  6. کورونا وائرس: پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر نو روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان

  7. کورونا ویکسین سے متعلق جھوٹے اور گمراہ کن دعوؤں کی حقیقت

  8. عالمی ادارہ صحت: موسم تبدیل ہونے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا

  9. انڈیا کورونا کے پھیلاؤ کے وجوہات کو تسلیم کرنے پر تیار کیوں نہیں ہے؟

  10. لاک ڈاؤن کے دوران آئس کریم کی فروخت میں اضافہ

  11. ایمابی: کیا یہ دیومالائی مخلوق جاپان کو وبا سے بچائے گی؟

  12. کورونا اگر چمگادڑوں میں رہتا ہے تو وہ بیمار کیوں نہیں ہوتیں؟

  13. موٹاپا کووِڈ-19 کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے

  14. کیا تھوک کی جانچ سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہو سکتا ہے

  15. جب ٹی وی ناظر نے رپورٹر کو دیکھ کر ان میں کینسر کی تنبیہ کی

  16. ڈزنی نے کورونا کے باعث اپنی بلاک بسٹر فلموں کی ریلیز ملتوی کر دی

  17. ’میں آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے تجربے کا حصہ ہوں‘

  18. گلیات میں غیرقانونی طریقوں سے پہنچنے والے سیاحوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم

  19. کورونا پابندیوں کے دوران چائے بسکٹ، کتابوں اور ہوم ڈیلیوری پر اضافی خرچ

  20. سمارٹ لاک ڈاؤن: حکومت کیسے پتا چلاتی ہے کس علاقے کو بند کرنا ہے؟