کورونا: برطانیہ میں 16000 سے زیادہ ہلاکتیں، حفاظتی سامان کی کمی پر مزید سوالات

سعودی عرب میں سینئر علما کی کونسل نے تمام مسلمانوں سے کہا ہے کہ اگر ان کے ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سماجی فاصلے کی تجویز دی گئی ہے تو ماہِ رمضان کے دوران وہ گھر میں ہی نماز پڑھیں۔ دوسری طرف ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے رمضان میں اس صورت میں مسلمانوں پر روزے فرض نہیں اگر اس سے ان کی صحت کو خطرہ لاحق ہو۔

لائیو کوریج

  1. کویت میں مجوزہ نیا قانون لاکھوں انڈین افراد کو کیسے متاثر کرے گا؟

  2. لاک ڈاؤن میں پھنسے سائنسدانوں کی جگہ کام کرنے والے روبوٹ

  3. کورونا کی وبا کے دوران چین میں ’بلیک ڈیتھ‘ کا مریض بھی سامنے آ گیا

  4. کورونا ریلیف آپریشن کے لیے قائم کردہ ٹائیگر فورس کتنی فعال ہے؟

  5. جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہ

  6. کورونا: جاپان میں متاثرین اور ہلاکتوں کی شرح کم کیوں ہے؟

  7. کورونا وائرس آپ کے دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

  8. چین کا شہر ووہان لاک ڈاؤن سے کیسے نکلا؟

  9. ’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقت

  10. کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی، کیا پاکستان میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟

  11. انڈیا کے 'اتائی ڈاکٹر' کیسے کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں دیہات کو محفوظ رکھ رہے ہیں

  12. ’زوم تھکان‘: ویڈیو کالز کے بعد تھکن کا احساس کیوں ہوتا ہے؟

  13. انڈیا: باپ بیٹے کی موت، پولیس افسروں سے قتل کی تفتیش کا حکم

  14. ہیکرز نے کس طرح یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے 11 لاکھ 40 ہزار ڈالر کا تاوان لیا

  15. کووڈ 19: مرنے والوں کی لاشیں گڑھے میں ’پھینکنے‘ پر سخت تنقید

  16. کورونا: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالات

  17. چین کے متعلق مودی حکومت کے بیانات میں اتنا تضاد کیوں

  18. متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائی

  19. موت کے منھ سے معجزانہ واپسی، محمد عظیم کی کورونا کہانی

  20. جب نرس شارلٹ کول نے 11 ہفتوں کے بعد اپنے بیٹے کو گلے لگایا