کورونا: برطانیہ میں 16000 سے زیادہ ہلاکتیں، حفاظتی سامان کی کمی پر مزید سوالات

سعودی عرب میں سینئر علما کی کونسل نے تمام مسلمانوں سے کہا ہے کہ اگر ان کے ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سماجی فاصلے کی تجویز دی گئی ہے تو ماہِ رمضان کے دوران وہ گھر میں ہی نماز پڑھیں۔ دوسری طرف ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے رمضان میں اس صورت میں مسلمانوں پر روزے فرض نہیں اگر اس سے ان کی صحت کو خطرہ لاحق ہو۔

لائیو کوریج

  1. کسی انسان کو چھوئے بغیر رہنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

  2. کیا سویڈن کی کورونا سے لڑنے کی حکمت عملی درست ہے؟

  3. ویتنام نے ایسا کیا کیا کہ وہاں کورونا سے ایک بھی موت نہیں؟

  4. کورونا وائرس کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقے

  5. لاک ڈاؤن کے دوران اپنائی گئی عادتیں کیا قائم رہیں گی؟

  6. کورونا اور لاک ڈاؤن کو بچے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟

  7. کورونا وائرس: امریکہ اور چین کی جنگ کی باتیں کیوں ہو رہی ہیں؟

  8. عالمی وباؤں کی روک تھام کیسے کی جاتی ہے؟

  9. جراثیم کش محلول اور سورج کی روشنی سے وائرس کے خاتمے کے دعووں کی حقیقت کیا ہے؟

  10. چین میں ’رمڈیسیور‘ نامی دوا کا پہلا انسانی تجربہ ناکام

  11. ’غریبوں کی مدد کے لیے انڈیا کو بہت زیادہ فراخدلی دکھانے کی ضرورت ہے‘

  12. ٹام ہینکس کا کورونا نامی بچے کے نام خط اور تحفہ

  13. بنگلہ دیش: کپڑوں کی صنعت کی 20 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ

  14. کورونا وائرس: ’بھائی کی لاش کو چھ دن تک فریزر میں رکھنا پڑا‘

  15. کورونا ٹیلی تھون: وزیر اعظم کی احساس ٹرانسمیشن میں مولانا طارق جمیل اور جاوید میانداد کے بیانات پر سوشل میڈیا پر بحث

  16. کورونا وائرس: فائیو جی ٹیکنالوجی پر ٹیلی کام انجینئرز کو قتل کی دھمکیاں

  17. لاک ڈاؤن ڈائری: بات کس کی مانیں، مولوی کی یا ڈاکٹر کی؟

  18. لاک ڈاؤن میں ایک حاملہ خاتون پر کیا گزرتی ہے؟

  19. کیا کورونا سے متاثرہ افراد روزہ رکھ سکتے ہیں؟

  20. ’مریض کو قرنطینہ منتقل کروانا دشمنی مول لینے سے کم نہیں‘