دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. دنیا کی مدد کرنے والے چینی ارب پتی کو کس سے خطرہ ہے؟

  2. لاک ڈاؤن کے باوجود قریبی دوستوں سے ملنے کی اجازت ہونی چاہیے؟

  3. فضائی آلودگی اور کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی شرح میں تعلق

  4. پاکستانی وینٹیلیٹر: ’اس کا معیار عالمی سطح کا ہے اور قیمت کم ہو گی‘

  5. کورونا: پاکستان میں مصدقہ مریضوں میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘

  6. برطانیہ: ایسٹر کے بعد سے کیئر ہومز میں 4343 ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں

  7. کورونا ویکسین کے لیے دنیا کی نظریں انڈیا پر کیوں

  8. 1000 برس پہلے ویکسین کا خیال کہاں سے آیا تھا؟

  9. کورونا کا ’کرشماتی علاج‘ جو وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے

  10. کیا لاک ڈاؤن کے دوران کھانے پینے کی عادات تبدیل ہونے پر پریشان ہونا چاہیے؟

  11. ’امیونیٹی پاسپورٹ‘ کورونا کی وبا کو پھیلا سکتے ہیں: ڈبلیو ایچ او

  12. سابق کرکٹرز موجودہ کھلاڑیوں کو ویڈیو لنک پر گر سیکھائیں گے

  13. ڈاکٹروں کی درخواست ’آسان تشہیر حاصل کرنے کی کوشش لگتی ہے‘

  14. ایسے پُراسرار وائرس جو فلو سے بھی زیادہ خطرناک ہوں گے

  15. وسعت اللہ خان کا کالم: ڈاکٹر ہیرو نہیں زیرو ہیں!

  16. کورونا کی وجہ سے سماجی دوری، یہ دو میٹر ہوتا کتنا ہے؟

  17. بالکونیاں ہمیں کیسے مسحور کرتی ہیں؟

  18. کورونا وائرس: ’جلد سرحد نہ کھلی تو مشکلات بڑھ جائیں گی‘

  19. لاک ڈاؤن میں رمضان کے مناظر

  20. میری دعا ہے کہ۔۔۔