دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی
دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
لائیو کوریج
انڈیا: وزیر اعظم مودی کی جانب سے 20 لاکھ کروڑ روپے کے معاشی پیکج کا اعلان
1918 کی عالمی وبا پر قابو پانے کے لیے لوگوں نے کیا کیا نہیں کیا
انڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہے
کیا پاکستانی معیشت 50 لاکھ مزید بچوں کا بوجھ سہہ پائے گی؟
کورونا وائرس: پاکستان میں پھولوں کی مانگ بھی کووڈ 19 سے متاثر
کورونا بمقابلہ شکم
جب کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو چین نے کیا کیا؟
’لوگ تو آرام سے کہہ دیتے ہیں کہ بچہ پاگل ہے‘
امریکہ میں پھنسے انڈین اور پاکستانی طلبا کن حالات میں ہیں؟
لاک ڈاؤن میں 20 ہزار کلو سبزیاں مفت تقسیم کرنے والی خاتون
کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخ
کورونا وائرس: انڈیا کے یہ دو سائنسدان کیا کمال کرنے والے ہیں؟
موٹاپا کورونا وائرس کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے
ہسپانوی سیاح نے لاک ڈاؤن میں پاکستان کو کیسا پایا؟
’اصل ریاست مدینہ اور آج کی ریاست میں فرق صرف کیمرے کا ہے‘
کیا جون جولائی میں کورونا وائرس انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے؟
لاک ڈاؤن میں وقت گزارنے کے طریقے نانیوں اور دادیوں کی زبانی
پشاور کے ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کیسے کیا جائے؟
غریب کورونا، امیر کورونا
