دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی
دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
لائیو کوریج
لاک ڈاؤن میں پھنسے سائنسدانوں کی جگہ کام کرنے والے روبوٹ
کورونا کی وبا کے دوران چین میں ’بلیک ڈیتھ‘ کا مریض بھی سامنے آ گیا
کورونا ریلیف آپریشن کے لیے قائم کردہ ٹائیگر فورس کتنی فعال ہے؟
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہ
کورونا: جاپان میں متاثرین اور ہلاکتوں کی شرح کم کیوں ہے؟
کورونا وائرس آپ کے دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
چین کا شہر ووہان لاک ڈاؤن سے کیسے نکلا؟
’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقت
کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی، کیا پاکستان میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟
انڈیا کے 'اتائی ڈاکٹر' کیسے کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں دیہات کو محفوظ رکھ رہے ہیں
’زوم تھکان‘: ویڈیو کالز کے بعد تھکن کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
انڈیا: باپ بیٹے کی موت، پولیس افسروں سے قتل کی تفتیش کا حکم
ہیکرز نے کس طرح یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے 11 لاکھ 40 ہزار ڈالر کا تاوان لیا
کووڈ 19: مرنے والوں کی لاشیں گڑھے میں ’پھینکنے‘ پر سخت تنقید
کورونا: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالات
چین کے متعلق مودی حکومت کے بیانات میں اتنا تضاد کیوں
متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائی
موت کے منھ سے معجزانہ واپسی، محمد عظیم کی کورونا کہانی
جب نرس شارلٹ کول نے 11 ہفتوں کے بعد اپنے بیٹے کو گلے لگایا
