دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. ٹی وی سیریز میں سیکس کے مناظر کیسے فلمائے جاتے ہیں؟

  2. زوم میٹنگ میں آخر گدھے کا کیا کام؟

  3. امیر لوگ گھروں میں ہی ’منی آئی سی یو‘ کا انتظام کروا رہے ہیں

  4. غیر ملکی طلبہ کو امریکہ بدر کرنے کی پالیسی واپس لے لی گئی

  5. امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ 40 ہزار سے زیادہ، میکسیکو میں 5311 نئے متاثرین

  6. پنجاب پولیس نے ڈکیتی کے ملزم کے گھر کا کرایہ کیوں ادا کیا؟

  7. کووڈ 19: مریضوں کو کئی ماہ تک تھکاوٹ، سانس پھولنے کی شکایت کیوں رہتی ہے؟

  8. لاک ڈاؤن کے دنوں میں پُرانی محبت سے تعلق بحال کرنے کی کہانیاں

  9. کیا پاکستان میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں؟

  10. انڈیا: کورونا وائرس کے مریضوں کو زندہ رکھنے کی جدوجہد

  11. امیتابھ میں کورونا کی تشخیص:’آپ جلدی ٹھیک ہو جائیں، مجھے آپ سے ملنا ہے‘

  12. ووہان: اس شہر میں جوابات کی تلاش جہاں سے کورونا وبا کا آغاز ہوا

  13. ’امیونیٹی پاسپورٹ‘ کیسے اینٹی باڈی اشرافیہ کو جنم دے سکتے ہیں

  14. کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

  15. کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

  16. نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟

  17. حاملہ اور ماں بننے والی خواتین پلازما کیوں عطیہ نہیں کر سکتیں؟

  18. ’وائرس نہ ہوتے تو انسان میں حمل مختلف ہوتا، یا ہوتا ہی نہیں‘

  19. امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے دستبرداری کا نوٹس دے دیا

  20. ’آپ نے سویلین بھائیوں کو ٹرین ہونے کب دیا‘: جنرل افضل کے بیان پر بحث