دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. انڈیا: ایک ہی سرنج سے 30 بچوں کو کووڈ ویکسین لگا دی گئی

  2. برطانوی ڈاکٹروں نے جگر کی پراسرار بیماری کا پتہ چلا لیا جو 35 ممالک میں بچوں کو متاثر کر رہی ہے

  3. منکی پوکس: عالمی ادارہ صحت کا نئے وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ایمرجنسی کا اعلان

  4. روس صدر پوتن کو کورونا سے بچانے کے لیے اب بھی لاکھوں ڈالرز کیوں خرچ رہا ہے؟

  5. لوگ دفتر میں یا کام کی جگہ پر پورن کیوں دیکھتے ہیں؟

  6. بخار کی جگہ اب گلے میں خراش کووڈ کی ’سب سے عام‘ علامت

  7. کورونا: ویکسین لگوانے اور نہ لگوانے والے افراد میں اس بیماری کی علامات کس قدر مختلف ہیں؟

  8. کیا کووڈ کے نئے ویرینٹ اینٹی باڈیز کو دھوکہ دے رہے ہیں؟

  9. امریکہ جیسی بڑی معیشت مہنگائی کے ہاتھوں کیسے مجبور ہوئی؟

  10. پارٹی میں بغاوت کے باوجود برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

  11. ورچوئل عدالت: کیا پاکستان میں عدالتیں لائیو سٹریمنگ کی طرف بڑھ رہی ہیں؟

  12. منکی پوکس سے متعلق وہ بے بنیاد دعوے جن میں کوئی حقیقت نہیں

  13. پاکستان میں منکی پوکس کے ’پھیلاؤ کا خدشہ‘: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور علاج کیسے ممکن؟

  14. جاپان: غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے لاکھوں ڈالر جوئے میں ہارنے والا شخص نئی مشکل میں

  15. شنگھائی لاک ڈاؤن: چین میں بےروزگاری انتہائی بلند سطح پر

  16. امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو گئی

  17. سری لنکا میں اقتصادی بحران پر احتجاج: پرتشدد مظاہروں میں اضافہ کیوں ہوا؟

  18. پاکستان میں کووڈ سے بتائی گئی تعداد سے آٹھ گنا زائد ہلاکتیں ہوئیں: عالمی ادارہ صحت

  19. ’میرے پیروں سے شدید بدبو آتی ہے، لاک ڈاؤن ختم ہو گا تو میں بھی نہا لوں گا‘

  20. پانچ لاکھ یا 50 لاکھ: کیا ہم کبھی یہ جان سکیں گے کہ کووڈ سے کتنے انڈین شہری ہلاک ہوئے؟