دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ادھر ترک فضائیہ کا امداد سے لدا ایک طیارہ برطانیہ پہنچ رہا ہے۔ یہ پہلی پرواز ہو گی جو نیٹو میں ہوائی جہازوں کی قومی فضائی حدود سے تیز کلیئرنس کے لیے خصوصی عمل جسے ’ریم‘ کہا جاتا ہے استعمال کرے گی۔ ادھر نیویارک میں ایک اجتماعی قبر کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. کووڈ ویکسین کا مذاق اڑانے والے شخص کی وائرس سے ہی موت

  2. کیا چین میں وائرس سے متعلق ایک خطرناک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہوئے؟

  3. چین نے کووڈ 19 کے ماخذ کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت کا منصوبہ مسترد کر دیا

  4. ’کووڈ پازیٹیو چمگادڑ‘ کے اب تک نہ ملنے کے باعث سوالات پیدا ہونے لگے

  5. کووڈ 19 کی ڈیلٹا قسم کو ’انڈین وائرس‘ کہنا کیوں خطرناک ہو سکتا ہے؟

  6. سائنو ویک: ’اگر یہ نئی اقسام سے بچا نہیں سکتی تو پھر تیسری خوراک کا کیا فائدہ؟‘

  7. کووڈ 19: انڈیا میں ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی

  8. وہ موقع جب پاکستانیوں نے واقعی دل سے انڈیا کا ساتھ دیا اور دعائیں کیں

  9. کووڈ 19: پاکستانی شہریوں کو روزگار اور سیاحت کے مقصد سے کن ممالک میں داخلے کی اجازت ہے؟

  10. کووڈ 19 ضوابط کی خلاف ورزی، برطانوی وزیرِ صحت نے استعفیٰ دے دیا

  11. انڈین نژاد برطانوی خاتون کا ’وائرس کے خوف‘ میں اپنی پانچ سالہ بیٹی کے قتل کا اعتراف

  12. ویکسین سیاحت: ’آئیں، ویکسین لگوائیں اور چھٹیاں منائیں‘

  13. غریب ممالک میں کورونا ویکسین کی قلت ہو رہی ہے: عالمی ادارہ صحت

  14. برازیل میں کووڈ سے پانچ لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں، ملک بھر میں مظاہرے

  15. فلسطین نے اسرائیل کی دی گئی دس لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں لینے سے انکار کر دیا

  16. پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین میں اچانک کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

  17. محمد حنیف کا کالم: فواد چوہدری پاکستان کو کورونا سے بچا سکتے ہیں

  18. انڈیا میں ویکسینیشن سے متعلق ہچکچاہٹ اور ہیلتھ ورکرز کو درپیش مسائل کیا ہیں؟

  19. سعودی عرب کا بیرون ملک کے زائرین کو دوبارہ حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان

  20. کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟