آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ہماری نظریں فائنل پر جمی ہیں، چاہے حریف انڈیا ہو یا انگلینڈ: بابر

سڈنی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔

لائیو کوریج

  1. کونوائے کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل، مگر گیند لیگ سٹمپ سے باہر جاتے ہوئے

  2. تیسرا اوور شاہین کا: ولیمسن کی دلکش کوور ڈرائیو، تین رنز ملے

  3. دو اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ کا سکور 14/1

    نسیم کے اوور میں نیوزی لینڈ نے آٹھ رنز حاصل کیے۔

  4. کونوائے کا دوسرا چوکا، قدموں کا استعمال کر کے مڈ آن کے اوپر سے دے مارا

  5. نسیم کا دوسرا اوور: کونوائے کا پہلا چوکا

  6. شاہین کے پہلے اوور میں چھ رنز، ایک وکٹ

    شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ساتویں مرتبہ اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی ہے۔

  7. شاہین نے ایلن کو دوبارہ آؤٹ کر دیا!

    جارحانہ بلے باز فن ایلن صرف تین گیندوں پر چار رنز بنا پائے۔ وہ اس بار دوبارہ ایل بی ڈبلیو ہوئے۔

  8. ریویو پر امپائر کا فیصلہ تبدیل، ایلن ناٹ آؤٹ قرار

  9. ایلن ایل بی ڈبلیو

    شاہین کو اس گیند پر اِن سوئنگ ملی۔

  10. شاہین کی پہلی گیند پر ایلن کا چوکا

    نیوزی لینڈ کی طرف سے فِن ایلن اور کونوائے اوپنگ کر رہے ہیں۔

  11. عمران خان کا بابر اعظم کو ’آخری گیند تک لڑائی جاری رکھنے‘ کا پیغام

  12. شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری، گراؤنڈ کے بابر قطاریں

  13. قومی ترانوں کے لیے ٹیموں کی گراؤنڈ میں آمد

  14. ’سڈنی میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں زیادہ میچز جیتی ہیں‘

  15. کین ولیمسن سے ہاتھ ملانے کے دوران بابر اعظم ہنسنے لگے۔۔۔

  16. پاکستان کی پلیئنگ الیون

  17. نیوزی لینڈ کی پلیئنگ الیون

  18. بریکنگ, نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    کین ولیمسن نے کہا کہ کنڈیشنز دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستان کو کتنے رنز کا ہدف دینا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

    بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔

  19. سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے باہر شائقین اور ’پاکستانی ہلک‘ پُرجوش

    ایک حیران کن سفر کے بعد پاکستان ٹیم آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے مدِمقابل ہو گی۔

    اس وقت سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کے باہر موجود شائقین کتنے پرجوش ہیں، جانیے اس لائیو میں۔

  20. حارث رؤف اور ٹم ساؤدی کی میچ سے قبل تصویر