آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ہماری نظریں فائنل پر جمی ہیں، چاہے حریف انڈیا ہو یا انگلینڈ: بابر

سڈنی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان نے 153 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔

لائیو کوریج

  1. بابر کے خلاف ایل بی ڈبلیو کا ریویو

    امپائر کا فیصلہ برقرار!

  2. بابر کا سینٹنر کو چوکا

  3. پاور پلے میں پاکستان کے 55 رنز

  4. بابر کو ٹاپ ایج پر چار رنز مل گئے

  5. پانچ اوورز میں پاکستان کا سکور 47/0

  6. رضوان کا ایک مزید چوکا

  7. رضوان کا ساؤدی کی گیند پر چوکا

  8. چار اوورز میں پاکستان کا سکور 32/0

    بابر نے 14 اور رضوان کے 18 رنز۔

  9. بابر کا ایک اور چوکا

    لاکی فرگوسن کو سٹریٹ ڈرائیو سے خوش آمدید کہا۔۔۔

  10. تین اوورز کے بعد پاکستان کا سکور 24/0

    رضوان نے نو گیندوں پر 17 رنز بنا لیے ہیں۔

  11. رضوان کا کٹ، چار رنز

  12. اس بار رضوان نے بولٹ کو گلانس کیا، چار رنز

  13. بولٹ کا اوور: بابر کا کٹ پر چوکا

  14. دوسرے اوور میں پاکستان کے صرف دو رنز، سکور 9/0

  15. پہلے اوور میں پاکستان کے سات رنز

  16. کانوائے نے بابر اعظم کا کیچ چھوڑ دیا

    بولٹ کی گیند پر ایج مگر وکٹ کیپر کے دائیں ہاتھ سے کیچ نکل گیا۔ بابر اعظم کو پہلی گیند پر دوسری زندگی مل گئی!

  17. رضوان کا بولٹ کی پہلی گیند پر چوکا

    پاکستان نے بابر اور رضوان کی سلامی جوڑی پر ایک بار پھر اعتماد کرتے ہوئے انھیں اوپنر بھیجا ہے۔

  18. نیوزی لینڈ کا 20 اوورز میں سکور 152/4

    ابتدائی وکٹوں کے بعد مچل اور ولیمسن کے درمیان شراکت نے نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کو سہارا دیا۔

    نیوزی لینڈ نے آخری دس اوورز میں 93 رنز کا اضافہ کیا اور اس کی صرف ایک وکٹ گری۔

  19. مچل کی جارحانہ شاٹ مگر صرف ایک رن

  20. نسیم کا اچھا سلو باؤنسر مگر بلے بازوں نے بائیز کا رن لے لیا