انگلینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کر دی

لاہور میں کھیلے گئے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 170 رنز کا ہدف دیا جسے انگلینڈ نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

لائیو کوریج

عمیر سلیمی

  1. ایکشن ریپلے۔۔۔ ملان کا اسی انداز میں ایک اور چوکا

    اس بار شاداب نے فُل ٹاس کا تحفہ دیا تھا

  2. آٹھواں اوور، شاداب کی گیند پر ملان کی ڈرائیو، چار رنز

  3. عامر جمال کے پہلے اوور میں 20 رنز

    7 اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 102/1

    سالٹ کے 21 گیندوں پر 60 رنز

  4. سالٹ کی 19 گیندوں پر نصف سنچری

    سالٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  5. ساتواں اوور، عامر جمال کی پہلی گیند پر سالٹ کا چوکا

  6. پاور پلے کا اختتام، انگلینڈ کا سکور 82/1

  7. چھٹا اوور، ملان کے محمد وسیم کو مسلسل دو چوکے

  8. چوکے سے اوور کا اختتام، انگلینڈ کا سکور 74/1

    سالٹ نے صرف 17 گیندوں پر 45 رنز بنا لیے ہیں۔

  9. ویڈیو: بابر اعظم کی عمدہ باری کی جھلکیاں

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. سالٹ کا سیدھا چھکا

  11. پانچواں اوور، سالٹ کے نواز کو دو چوکے

  12. چار اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 55/1

  13. شاداب نے پاکستان کو پہلی کامیابی دلائی

    ہیلز سویپ کھیلنے گئے مگر ٹاپ ایج پر فیلڈر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

    ہیلز نے 12 گیندوں پر 27 رنز بنائے تھے۔

  14. تین اوورز میں انگلینڈ کے 50 رنز مکمل

  15. یہ انگلینڈ کی اس سیریز کی سب سے بڑی اوپنگ پارٹنرشپ ہے

  16. تیسرا اوور، محمد وسیم کا چوکے سے ویلکم

    سالٹ نے ان کی پہلی گیند پر مڈ آف کلیئر کیا۔

  17. پہلے دو اوورز میں انگلینڈ کے 33 رنز

    دھانی کے پہلے اوور میں 22 رنز۔۔۔

    انگلش اوپنرز سالٹ کے 21 اور ہیلز کے 11 رنز

    سالٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    ،تصویر کا کیپشنسالٹ
  18. ہیلز کا ایکسٹرا کوور کے اوپر سے چھکا

  19. اس بار ایلکس ہیلز کا سکویر ڈرائیو پر چوکا

  20. دوسرا اوور، چوکے کے بعد سالٹ کا چھکا، دھانی پر دباؤ