پہلے دس اوورز آسٹریلوی بولرز کے نام، نیوزی لینڈ کو جارحانہ بیٹنگ کی ضرورت!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
نیوزی لینڈ نے پہلے دس اوورز میں سست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے اور آسٹریلوی بولرز نے پچ کا بہترین فائدہ اٹھایا ہے۔
اس وقت نیوزی لینڈ کا سکور پہلے دس اوورز میں صرف 57 رنز ہے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔










