آسٹریلیا کے لیے میکس ویل کا اچھا اوور!, پاکستان کا سکور: 68/0، نو اوور مکمل

،تصویر کا ذریعہGetty Images
آسٹریلیا کے لیے گلین میکس ویل اپنا دوسرا اوور کرانے آئے جس میں انھوں نے صرف چھ رنز دیے۔
پاکستان کی کوشش ہوگی کہ وہ ان کے اوورز میں زیادہ سے زیادہ رنز حاصل کر سکے۔













