میتھیو ویڈ اور مارکس سٹوئنس کی ناقابل شکست شراکت، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دبئی کے میدان میں آسٹریلیا نے پاکستان کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے دی اور اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس جیت کے ساتھ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلوں میں پاکستان کے خلاف جیت کا ریکارڈ برقرار رکھا۔

لائیو کوریج

محمد صہیب

  1. ’سنکو میٹر کے مطابق وارنر نے وہ گیند ایج ہی نہیں کی تھی‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, پاکستان کے لیے انتہائی قیمی وکٹ، شاداب خان نے وارنر کو آؤٹ کر دیا!, آسٹریلیا کا سکور: 92/4، 11 اوور مکمل

    S

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کے لیے شاداب خان نے اپنا تباہ کن سپیل کراتے ہوئے سب سے خطرناک ڈیوڈ وارنر کو آؤٹ کر دیا۔

    شاداب کے تیسرے اوور کی پہلی گیند پر وارنر کٹ کرنے گئے اور رضوان نے خوبصورتی سے کیچ دبوچ لیا۔

    وارنر نے 30 گیندوں پر 49 رنز بنائے۔

  3. وارنر کی وکٹ گیم چینجر تھی!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. پاکستان کو ڈیوڈ وارنر کی وکٹ کی اشد ضرورت!

    warner

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    اس وقت پاکستان کے ہدف کے خلاف آسٹریلیا کی جانب سے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ہی سب سے خطرناک بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔

    ان کی اننگز میں تین چوکے اور تین چھکے شامل ہیں اور اس وقت پاکستان کو ان کی وکٹ کی اشد ضرورت ہے۔

    پاکستان کا سکور 10 اوورز کے بعد 71 تھا جبکہ آسٹریلیا کا 89 ہے۔ گو کہ اس کی تین وکٹیں بھی گر چکی ہیں لیکن اس وقت اسے آٹھ اعشاریہ سات کا رن ریٹ درکار ہے۔

    آخری دس اوورز میں اوس بھی پڑنے کا خدشہ ہے۔

  5. دس اوورز کے بعد آسٹریلیا کا پلڑا بھاری، پاکستان وارنر کی وکٹ کا منتظر, آسٹریلیا کا سکور: 89/3، دس اوور مکمل

    cr

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کا اس موقع پر سکور 71 رنز تھا اور انھیں صرف بابر اعظم کی وکٹ کا نقصان ہوا تھا۔

    لیکن جواب میں آسٹریلیا ڈیوڈ وارنر کی برق رفتار بیٹنگ کی مدد سے اس وقت واضح طور پر آگے ہیں اور اب گلی 60 گیندوں پر انھیں جیتنے کے لیے صرف 88 رنز درکار ہیں۔

    پاکستانی کپتان بابر اعظم اس وقت یقیناً دباؤ کا شکار ہوں گے اور پوری ٹیم کوشش میں ہوگی کہ کسی طرح سے وارنر کو آؤٹ کر دیا جائے۔

    آسٹریلیا نے اب تک اپنے دس اوورز میں سے آٹھ اوورز میں باؤنڈری حاصل کی ہے۔

  6. بریکنگ, وارنر کا شاداب کو چھکا لیکم پھر سمتھ کیچ آؤٹ!, آسٹریلیا کا سکور: 80/3، نو اوور مکمل

    crc

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    لگاتار دوسرے اوور کی پہلی گیند پر ڈیوڈ وارنر نے چھکا لگا کر شاداب کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی۔

    لیکن انھوں نے حوصلہ نہیں کھویا اور اوور کی چوتھی گیند پر سٹیو سمتھ کو کیچ کروا دیا جو اونچا شاٹ مارنے گئے اور مڈ وکٹ پر آصف علی کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔

  7. بریکنگ, ڈیوڈ وارنر کا حفیظ کو چھکا!

    cc

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    محمد حفیظ کو بابر نے اوور دیا تو ان کی پہلی گیند دو ٹپے لے کر وارنر تک پہنچی جسے انھوں نے چھکا مار دیا۔

    اوور کی اگلی گیندوں پر انھوں نے کم بیک کیا لیکن اس کے باوجود اوور میں 13 رنز دیے۔

  8. ’پہلی دس گیندوں میں سٹیو سمتھ کا سٹرائک ریٹ آسٹریلوی سکواڈ میں سب سے کم‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. ’مچل مارش ایک بار پھر لیگ سپن کا نشانہ بنے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. بریکنگ, شاداب خان کی پہلے اوور میں وکٹ، مارش آؤٹ!

    cr

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    آسٹریلوی بیٹنگ کی جارحایت کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان نے شاداب خان کو گیند دی اور انھوں نے اپنے کپتان کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے دوسری ہی گیند پر مارش کو آؤٹ کر دیا جو اونچا کھیلنے گئے اور آصف علی کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔

    اوور کی اگلی گیندوں پر انھوں نے صرف ایک رن دیے لیکن پانچویں گیند پر سمتھ خوش قسمت رہے اور گیند بلے کے کنارے سے لگ کر چوکے کے لیے چلی گئی۔

  11. فنچ کے وکٹ کے بعد آسٹریلیا کا جارحانہ انداز، پاور پلے میں ففٹی مکمل, آسٹریلیا کا سکور: 52/1، چھ اوور مکمل

    cr

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    آسٹریلیا نے اپنی تیز بیٹنگ جاری رکھی اور حسن علی کے پہلے اوور میں ایک چوکے سے ساتھ آٹھ رنز حاصل کیے۔

    یہ پاور پلے کا آخری اوور تھا اور ٹورنامنٹ میں پہلی بار پاکستان نے پچاس سے زیادہ سکور دیا ہے۔

  12. ’حیرت ہے بابر نے ابھی تک حفیظ کو نہیں آزمایا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    کرکٹ تجزیہ کار بین جونز کا کہنا ہے کہ ’آپ کو مارش کو سپن کے ذریعے پھسانے ہوتا ہے کیونکہ وہ اس کے خلاف بہت کم سٹرائک ریٹ سے کھیلتے ہیں۔ وارنر سپن کو اچھا کھیلتے ہیں لیکن آف سپنرز کو نہیں۔

    ’حیرت ہے بابر نے ابھی تک حفیظ کو نہیں آزمایا۔‘

  13. ’پاکستانی کھلاڑیوں کے اعصاب کا اصل امتحان شروع‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  14. حارث رؤف کی پہلی گیند پر مارش کا چھکا!, آسٹریلیا کا سکور: 44/1، پانچ اوور مکمل

    crc

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پہلے تین اوورز میں پانچ سے کم اوسط رکھنے کے بعد آسٹریلوی بلے بازوں نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور پہلے عماد وسیم کے اوور میں 17 رنز حاصل کیے اور پھر حارث رؤف اپنے پہلے اوور کے لیے آئے تو پہلی دو گیندوں پر مارش نے چھکا اور چوکا مار کر ان کا استقبال کیا۔

    اس اوور میں بھی آسٹریلیا نے 14 رنز حاصل کیے۔

  15. ڈیوڈ وارنر کا جارحانہ کھیل، عماد وسیم کو چھکا!, آسٹریلیا کا سکور: 30/1، چار اوور مکمل

    vrv

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    آسٹریلیا کی طرف سے ڈیوڈ وارنر نے یہ جانچ لیا کہ ہدف کے لیے تیز کھیلنا ہوگا اور انھوں نے عماد وسیم کے اوور کو نشانہ بنایا جس میں انھوں نے پہلے ایک چھکا مارا اور پھر اگلی دو گیندوں پر چوکے مارے۔

  16. مچل مارش کا آفریدی کو چوکا!, آسٹریلیا کا سکور: 13/1، تین اوور مکمل

    cr

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    شاہین آفریدی کے اوور میں مچل مارش نے پہلی بار جارحانہ انداز اختیار کیا اور آف سائیڈ پر خوبصورت چوکا مارا۔

  17. پاکستان کی لیے عماد وسیم کا اچھا اوور, آسٹریلیا کا سکور: 6/1، دو اوور مکمل

    crc

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    عماد وسیم کے اوور میں صرف پانچ رنز بنے اور آسٹریلیا اس وقت کوشش کر رہا ہے کہ وہ اپنی وکٹیں نہ گنوائے ورنہ ہدف حاصل کرنا اور مشکل ہو جائے گا۔

  18. ’شاہین اپنے اوور کی ہر گیند پر وکٹ لیتے دکھائی دے رہے تھے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. ’شاہین کے پہلے اوور کے بارے میں دو مرتبہ لکھ چکا ہوں، لیکن ابھی تک اس کا احاطہ نہیں کر سکا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. ’صرف ایک پاکستانی فاسٹ بولر ہی آپ کو یہ احساس دلوا سکتا ہے‘