ویسٹ انڈیز سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر، سری لنکا سے 20 رنز سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں آج سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست دے دی ہے اور یوں سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد اب ویسٹ انڈیز بھی گروپ 1 میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. کرس گیل کی سری لنکا کے خلاف کارگردگی خاصی مایوس کن!, ویسٹ انڈیز کا سکور: تین اوورز میں 19/2

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, دو چوکے لگانے کے بعد ایون لوئس بھی پویلین لوٹ گئے, ویسٹ انڈیز کا سکور: دو اوورز کے اختتام پر 10/2

    out

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    ایون لوئس نے کرس گیل کے آؤٹ ہوتے ہی دو چوکے مارے اور ایسا لگ رہا تھا کہ اب وہ سری لنکن بولرز کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیں گے، لیکن پھر بنورا کے اوور میں وہ بولڈ ہو گئے۔ اور یوں ویسٹ انڈیز کا سکور صرف 10 رنز اور دو کھلاڑی پویلین واپس۔

  3. بریکنگ, کرس گیل آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو آغاز میں ہی دھچکا

    گیل

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    کرس گیل صرف ایک ہی رن بنانے کے بعد بنورا کی گیند پر مڈ آف پر کھڑے ہسارانگا کے ہاتھوں کیچ ہو گئے ہیں۔

  4. تھیکسانا کے پہلے اوور میں صرف ایک رن! ویسٹ انڈیز کا محتاط آغاز

    آف سپنر تھیکسانا کے پہلے اوور میں صرف ایک رن بنا اور یوں محسوس ہوا کہ ویسٹ انڈیز نے محتاط انداز اپنایا ہوا ہو۔

  5. ویسٹ انڈیز کا سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا تقریباً ناممکن ہو گیا!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. بریکنگ, سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف!

    sri

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا ہے۔

  7. بریکنگ, اسالانکا آؤٹ، رسل کے اوور میں 10 رنز بنے!

    sri lanka

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    اسالانکا آؤٹ تو ہو گئے ہیں لیکن انھوں نے 61 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر سری لنکا کو ایک مضبوط ٹوٹل فراہم کر دیا ہے۔

    رسل کے اوور کی شروعات چوکے سے ہوئیں، لیکن اس کا اختتام اچھا ہوا، جس کے باعث سری لنکا کو 10 رنز مل گئے۔

  8. بریکنگ, براوو کا 19 رنز کا اوور، سری لنکا کی جارحانہ بیٹنگ جاری, سری لنکا کا سکور: 17 اوورز میں 170/2

    asalanka

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    سری لنکا کے بلے باز اب جارحانہ انداز اپنا چکے ہیں اور دونوں شنکا اور اسالانکا نے اب تک 18 گیندوں پر 48 رنز بنا لیے ہیں۔

  9. ’ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاور ہٹرز کے باعث جانی جاتی ہے، لیکن اس کی بنیاد ان کی بولنگ نے ڈالی تھی‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. بریکنگ, نسانکا آؤٹ! لیکن سری لنکا کی اچھی بیٹنگ جاری, سری لنکا کا سکور: 17 اوورز میں 153/2

    سری

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    جارحانہ بیٹنگ کرنے کی کوشش میں نسانکا براوو کی گیند پر آؤٹ ہو گئے ہیں۔

    انھوں نے 41 گیندوں پر 51 رنز بنائے تھے۔ تاہم ان کے آؤٹ ہونے کے بعد اسالانکا نے اپنی نصف سنچری صرف 33 گیندوں پر مکمل کر لی ہے۔

  11. سات سے 15 اوورز کے درمیان سری لنکا کا رن ریٹ تیسرے نمبر پر!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. بریکنگ, نسانکا کی نصف سنچری مکمل!, سری لنکا کا سکور: 15 اوورز میں 132/2

    nissanka

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    سری لنکا کے اوپنر نسانکا نے 39 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔ ان کی اننگز میں پانچ چوکے شامل ہیں۔

    نسانکا نے کریز پر اپنا وقت لیا اور اب وہ آہستہ آہستہ جارحانہ انداز اپنا رہے ہیں۔

  13. بریکنگ, نسانکا اور اسالانکا کی پچاس رنز کی شراکت مکمل, سری لنکا کا سکور: 13 اوورز میں 112/1

    nisanka

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    نسانکا اور اسالانکا نے بغیر کوئی خطرہ مول لیے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا ہے اور اب تک 42 گیندوں پر 63 رنز کی شراکت قائم کر لی ہے۔

    دونوں کی اننگز میں چار چار چوکے شامل ہیں۔

  14. مارچ 2020 کے بعد سے سری لنکا کا پہلے 11 اوورز میں سب سے اچھا سکور ہے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  15. پہلے دس اوورز میں سری لنکا کا پلڑہ بھاری، بڑے ٹوٹل کی توقع!, سری لنکا کا سکور: 10 اوورز میں 82/1

    sri lanka

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پہلے دس اوورز میں سری لنکا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 82 رنز بنا لیے ہیں۔

    یہ یقیناً ایک عمدہ بنیاد ہے اور سری لنکا کے بلے باز اب اس کی مدد سے ایک بڑا ٹوٹل کھڑا کر سکتے ہیں اور ویسٹ انڈیز کی اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل تک رسائی تقریباً ناممکن بنا سکتے ہیں۔

  16. ویسٹ انڈیز کے بولرز سری لنکا کے رنز روکنے میں ناکام!, سری لنکا کا سکور: نو اوورز میں 77/1

    شر

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    ویسٹ انڈیز کے بولرز تاحال سری لنکن بیٹرز کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ اس وقت سری لنکا ساڑھے آٹھ رنز کی اوسط سے رنز کر رہا ہے اور ان کے بلے باز زیادہ خطرہ بھی مول نہیں لے رہے۔

    براوو کے پہلے اوور میں 10 رنز بنے، جس میں ایک چوکا بھی شامل تھا۔

  17. اسالانکا کا سپنرز کے اچھا سٹرائک ریٹ!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. رسل کا ایک اور اچھا اوور!, سری لنکا کا سکور: آٹھ اوورز میں 67/1

    ویسٹ انڈیز

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    رسل جنھوں نے ویسٹ انڈیز کا پہلا بریک تھرو دلوایا تھا، انھوں نے ایک اور اچھا اوور کروایا ہے۔ ان کے اوور میں صرف چھ رنز بنے ہیں۔

  19. اکیل حسین کے اوور میں دو چوکے، سری لنکا کی بیٹنگ اچھے ٹوٹل کی جانب گامزن, سری لنکا کا سکور: سات اوورز میں 61/1

    hkyl

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    اکیل حسین کے اوور میں 13 رنز بنے ہیں جبکہ پچھلے اوور میں ایک وکٹ بھی گری تھی لیکن سری لنکا کے نسانکا اور اسالانکا نے ٹیمپو گرنے نہیں دیا۔

  20. بریکنگ, آندرے رسل نے آتے ہی پریرا کو پویلین کی راہ دکھا دی!

    آندرے رسل نے بولنگ میں آتے ہی اپنے کپتان کو بریک تھرو دیا ہے۔ انھوں نے کسال پریرا کی وکٹ حاصل کی ہے جو اب خاصے خطرناک موڈ میں دکھائی دے رہے تھے۔

    پریرا کا کیچ خود رسل نے اپنی ہی بولنگ پر کیا۔ پریرا کے 29 رنز میں دو چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔