لائیو پیج کی کوریج ختم لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی کوریج جاری!, اب یہ پیج مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جائے گا
یہ پیج اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جائے گا لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کوریج جاری رہے گی۔
کل گروپ 2 کے دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ اور نمیبیا مدِ مقابل ہوں گے۔ جبکہ دوسرا میچ انڈیا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ہو گا۔










