پانڈیا کا عمدہ کیچ، رحمان اللہ گرباز آؤٹ!, افغانستان کا سکور: سات اوورز کے اختتام پر 49/2
جب یہ محسوس ہو رہا تھا کہ افغان بلے باز اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں، جدیجا نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور دباؤ بڑھایا اور یوں آخری گیند پر رحمان اللہ نے بڑی شاٹ مارنے کی کوشش کی اور اس دوران پانڈیا نے مڈوکٹ باؤنڈری پر عمدہ کیچ پکڑ لیا۔