آصف علی کی ناقابل یقین بیٹنگ، پاکستان کی دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹ سے فتح

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں جمعے کے دوسرے میچ میں گروپ ٹو کی دونوں ناقابل شکست ٹیمیں، پاکستان اور افغانستان کا ٹاکرا ہوا جہاں پاکستان نے ایک نہایت دلچسپ مقابلے کے بعد میچ پانچ وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے آصف علی نے 19ویں اوور میں چار چھکوں کی مدد سے 148 کا ہدف پورا کر لیا۔

لائیو کوریج

  1. ’محمد نبی نے افغانستان کی اننگز سنبھال لی‘

    حسن نامی صارف کہتے ہیں کہ کریز پر کپتان محمد نبی کی آمد سے افغانستان کی اننگز میں توازن آیا اور یہ سنبھل گئی۔

    ’ان کے آنے سے پہلے وہ مشکل میں تھے۔ اس کے بعد سے فرق واضح ہے۔‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. دبئی کرکٹ سٹیڈیم کے باہر بھگدڑ مچنے کی اطلاعات

    سوشل میڈیا پر بعض صارفین کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران دبئی کرکٹ سٹیڈیم کے باہر بھگدڑ مچی ہوئی ہے۔ تاہم اب تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

    ٹوئٹر پر ہانیہ نامی صارف کا دعویٰ ہے کہ ’ہم آج مرتے مرتے بچے ہیں۔ بغیر ٹکٹ کے شائقین سٹیڈیم میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔ انھوں نے تقریباً ہمیں کچل دیا تھا۔‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    انھوں نے مزید کہا کہ ’ہم ٹھیک ہیں اور واپس شارجہ جا رہے ہیں۔ اب میں زندگی میں کبھی پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے نہیں جاؤں گی۔ خواتین کے لیے حالات بہت بُری تھے۔‘

  3. بریکنگ, افغانستان کے لیے اننگز کا سب سے سودمند اوور، گلبدین نائب کی شاندار بیٹنگ, افغانستان کا سکور: 125/6، 18 اوور

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    حسن علی جب اننز کا 18واں اوور کرانے آئے تو گلدین نائب نے ان کو سکوائر لیگ پر پہلے زبردست شاٹ مار کر چھ رنز حاصل کیے۔ اگلی ہی گیند حسن علی نے آگے پھینکی تو اس کو انھوں نے مڈ وکٹ پر کھیل کر مزید چار رنز حاصل کیے۔

    اس کے بعد انھوں نے لگاتار دو گیندوں پر ڈبل دیے اور پھر ایک اور چوکا کھایا جب نائب نے لانگ آن پر چوکا لگایا دیا۔

    حسن علی نے آخری گیند نو بال بھی کرائی اور مجموعی طور پر اپنے اوور میں 21 رنز دیے۔

  4. حارث رؤف کی بہترین بولنگ!, افغانستان کا سکور: 104/6، 17 اوور مکمل

    cric

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی بہترین بولنگ کا سلسلہ جاری رکھی اور اوور میں تیز اور ہلکی گیندوں کا مکس رکھا اور افغان بلے بازوں کو چکمہ دیتے رہے۔

    ان کے اس اوور میں صرف تین رنز بنے۔

  5. شاہین آفریدی کی بولنگ میں واپسی، گلبدین کا چوکا!, افغانستان کا سکور: 101/6، 16 اوور مکمل

    cr

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    شاہین آفریدی اننگز کا 16واں اوور کرانے آئتے تو اس میں گلدبین نائب نے ان کو لیگ سائیڈ جاتی ہوئی گیند پر چوکا لگایا۔

  6. محمد نبی کی جانب سے مزاحمت کا سلسلہ جاری، ایک اور چوکا, افغانستان کا سکور: 93/6، 15 اوور مکمل

    criucket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کی طرف سے حسن علی بولنگ کے لیے آئے تو افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ان کو بھی پہلی گیند پر چوکا لگایا۔

    تاہم اس کے بعد حسن علی نے بھی اپنی بولنگ بہتر کی اور اوور میں پھر صرف دو مزید رنز دیے۔

  7. محمد نبی کی جانب سے حارث رؤف کو دو چوکے!, افغانستان کا سکور: 86/6، 14 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    افغانستان کے کپتان محمد نبی نے اپنی ٹیم کو سہارا دیتے ہوئے حارث رؤف کے اوور میں دو چوکوں کی مدد سے دس رنز حاصل کیے اور اب 14 اوورز کے بعد افغانستان کی رن بنانے کی اوسط چھ رنز فی اوور سے کچھ اور چلی گئی ہے۔

  8. ’پاکستان کی فیلڈنگ میں سب سے زیادہ بہتری آئی ہے‘

    ٹوئٹر پر صارف شلپا شرما کا کہنا ہے کہ ’پاکستان نے بیٹنگ اور بولنگ کے مقابلے فیلڈنگ میں سب سے زیادہ بہتری دکھائی ہے۔‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. بریکنگ, چھکا اور پھر وکٹ! شاداب کی کامیابی!, افغانستان کا سکور: 76/6، 13 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے بھی اپنا انتہائی موثر سپیل مکمل کیا جہاں ان کو نجیب اللہ زادران کے بلے سے ایک چھکا کھانا پڑا لیکن اگلی ہی گیند پر انھوں نے بدلہ لیتے ہوئے ایک گوگلی کرائی جسے وہ کیپر رضوان کے ہاتھوں میں دے بیٹھے۔

  10. حسن علی کی بہترین بولنگ، 12واں اوور میڈن گیا!, افغانستان کا سکور: 67/5، 12 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے بھی افغان بلے بازوں پر دباؤ جاری رکھا اور اننگز کا 12واں اوور میڈن پھینکا۔

  11. شاداب خان کا ایک اور نپا تلا اوور!, افغانستان کا سکور: 67/5، 11 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستانی لیگ سپنر نے ایک بار پھر بڑی اچھی بولنگ کی اور اپنے تیسرے اوور میں صرف دو رنز دیے۔

  12. شاہد آفریدی بھی سٹیڈیم میں موجود

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    ایک ٹویٹ میں سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ ’ایک وقت تھا کھیل کر انجوائے کرتے تھے، اب انھیں دیکھ کر انجوائے کر رہے ہیں۔‘

  13. افغانستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  14. افغانستان کے کپتان کریز پر, محمد نبی کے کندھوں پر بڑی ذمہ داری!

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  15. ’باؤنڈری یا وکٹ، بیچ میں کچھ نہیں‘

    پاکستان اور افغانستان کے اس میچ کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر مریم نامی صارف ٹوئٹر پر کہتی ہیں کہ ’باؤنڈری یا وکٹ، بیچ میں کچھ نہیں۔‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  16. بریکنگ, عماد وسیم کی دوسری وکٹ، کریم جنت بھی کیچ آؤٹ, افغانستان کا سکور: 65/5، دس اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    عماد وسیم نے اپنے آخری اوور کی پہلی ہی گیند پر نہ صرف کریم جنت کو آؤٹ کیا بلکہ اس کے بعد بہت اچھی گیند کرتے ہوئے اوور میں صرف ایک رن دیا۔

    ان کے چار اوورز میں 25 رنز بنے اور انھوں نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

  17. افغانستان کی جانب سے مزاحمت کی کوشش, افغانستان کا سکور: 64/4، نو اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    شاداب خان جب اپنا دوسرا اوور کرانے آئے تو اس میں پہلے نجیب اللہ زادران نے ان کو ریورس سوئپ کی مدد سے ایک چوکا لگایا اور پھر آخری گیند پر لیگ سائیڈ پر ایک اور چوکا لگایا اور اوور میں نو رنز حاصل کر لیے۔

  18. عماد وسیم کے اوور میں بھی چار رنز, افغانستان کا سکور: 55/4، آٹھ اوور مکمل

  19. شاداب خان کا اچھا اوور، صرف دو رنز دیے, افغانستان کا سکور: 51/2، سات اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کی جانب سے شاداب خان اوور کرانے آئے تو انھوں نے اپنی دوسری گیند پر دو رن دیے لیکن باقی پورا اوور کریم جنت ان کے خلاف کچھ نہ کر سکے۔

  20. اتنی جلدی؟

    انوشہ نامی پاکستانی فین نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ ’وقت اور پیسے ضائع نہ کریں۔ ہمیں فوراً ٹرافی دے دیں۔‘