بریکنگ, ورلڈ کپ میں انڈین اوپنروں کی عمدہ کارکردگی
انڈین اوپنروں کی موجودہ ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ انڈین اوپنرز اس ورلڈ کپ میں پہلی وکٹ کی شراکت میں اب تک چار بار 100 یا 100 سے زیادہ رنز بنا چکے ہیں۔
انڈیا کے اوپنروں نے آسٹریلیا، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف سنچری شراکتیں بنائی ہیں جو اس ورلڈ کپ میں ان کی عمدہ کارکردگی کا راز بھی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images





