پاکستان نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پیر کو ناٹنگھم میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے۔

لائیو کوریج

ذیشان حیدر، وقاص علی

  1. حفیظ اور سرفراز کی پارٹنرشپ جاری

    چوتھی وکٹ کے لیے یہ شراکت پاکستان کو ایک بڑا مجموعہ ترتیب دینے کے لیے کلیدی ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. سٹوکس کا مہنگا اوور, پاکستان 265/3

    بین سٹوکس کے ساتویں اور اننگز کے 41ویں اوور میں پاکستان نے دو چوکوں کی مدد سے 13 رنز بنائے ہیں۔ محمد حفیظ اور سرفراز احمد کے مابین چوتھی وکٹ کے لیے 66 رنز کی اہم شراکت قائم ہو چکی ہے

  3. معین علی: 40 اوورز میں انگلینڈ کے واحد کامیاب بولر

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. پاکستانی اننگز کے 250 رنز مکمل، آخری دس اوور باقی, پاکستان 252/3

    پاکستانی اننگز کے 40 اوورز مکمل ہو چکے ہیں اور صرف تین وکٹوں کے نقصان کی وجہ سے ٹیم اس پوزیشن میں ہے کہ ایک بڑا مجموعہ تشکیل دے سکے۔

    پاکستانی ٹیم نے آخری پانچ اوورز میں سات رنز کی اوسط سے سکور کیا ہے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ سرفراز احمد محمد حفیظ کے ساتھ مل کر آخری اوورز میں اس اوسط سے رن بنا پاتے ہیں یا نہیں جو اس میدان پر ایک قابلِ دفاع سکور کہلائے جانے کے لیے درکار مجموعے کے حصول کے لیے لازمی ہے۔

  5. پاکستان 243/3, سرفراز احمد 20، محمد حفیظ 62

    پاکستانی کپتان سرفراز احمد اس وقت 100 کے سٹرائیک ریٹ سے کھیل رہے ہیں لیکن کیا یہ پاکستان کو ایک بڑے مجموعے تک پہنچانے کے لیے کافی ہو گا؟

    ٰCricket World Cup 2019

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  6. پاکستان کے خلاف دوسرا کیچ پکڑنے پر ووکس کا جشن

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. پاکستان 235/3, محمد حفیظ 55، سرفراز احمد 19

    پاکستانی شائقین سرفراز احمد کی جانب سے ایک ایسے موقع پر خود کھیلنے کے لیے آنے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جب ٹیم کو تیزی سے رنز بنانے کی ضرورت ہے اور آصف علی جیسا بلے باز ڈریسنگ روم میں موجود ہے

  8. معین علی کا کامیاب سپیل اختتام پذیر, پاکستان 226/3

    معین علی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستانی اننگز کے 37ویں اوور کے اختتام کے ساتھ ہی انگلش سپنر معین علی کا کامیاب سپیل بھی اختتام کو پہنچا۔ معین علی نے دس اوور میں 50 رن دے کر تین وکٹیں لیں۔

  9. انگلینڈ کو حفیظ کا کیچ ڈراپ کرنا مہنگا پڑ گیا

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. حفیظ کے 50 پر پاکستانی ٹیم کی خوشی

  11. سرفراز احمد کا چوکا

    پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے معین علی کو ان کے نویں اوور کی آخری گیند پر چوکا لگایا ہے۔ معین علی انگلینڈ کی جانب سے اس میچ میں سب سے کامیاب بولر رہے ہیں

  12. بریکنگ, محمد حفیظ کی نصف سنچری, پاکستان 210/3

    محمد حفیظ نے 39 گیندوں پر پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔ بابر اعظم کے اؤٹ ہونے کے بعد اب حفیظ ہی ایک بڑی اننگز کے لیے پاکستانی امیدوں کا محور ہیں۔

    world cup

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  13. بریکنگ, پاکستان کے 200 رنز مکمل

    پاکستان کی اننگز کے 200 رنز 34ویں اوور میں مکمل ہو گئے ہیں اور کریز پر محمد حفیظ اور کپتان سرفراز احمد موجود ہیں۔

    پاکستان کے 200 رنز میں 16 چوکے اور 3 چھکے شامل ہیں۔

  14. بریکنگ, پاکستان کو تیسرا نقصان، بابر اعظم آؤٹ ہو کر پویلین میں واپس

    بابر اعظم جن سے پاکستان کو ایک بڑے سکور کی امید تھی معین علی کی گیند پر کرس ووکس کو کیچ دے کر پویلین واپس چلے گئے ہیں۔ یہ معین علی کی تیسری وکٹ ہے۔

    تیسری وکٹ کے لیے بابر اعظم اور محمد حفیظ نے 88 رنز کی شراکت قائم کی۔

    cricket world cup 2019

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  15. وسیم اکرم کو اپنی سالگرہ پر پاکستان کی جیت کا انتظار

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  16. محمد حفیظ کا چھکا اور پھر چوکا, پاکستان 189/2

    دوسرے اینڈ سے محمد حفیظ نے بھی جارحانہ انداز اپنایا ہے اور عادل رشید کو اننگز کے 31ویں اوور میں پہلے چھکا اور پھر چوکا لگایا ہے۔

  17. 50 پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی بابر اعظم کو شاباش

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. بابر اعظم بال بال بچ گئے, پاکستان 176/2

    30ویں اوور میں بابر اعظم اس وقت آؤٹ ہونے سے بال بال بچے جب ان ایک تیز رن لینے کی کوشش کے دوران انگلش فیلڈر کی تھرو ڈائریکٹ وکٹوں پر لگی تاہم بابر بروقت کریز میں پہنچ چکے تھے

  19. پاکستان 170/2, بابر اعظم 56، محمد حفیظ 20

    29 اوور کا کھیل مکمل ہو چکا ہے اور پاکستانی اننگز مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ ایک بڑے مجموعے تک پہنچنے کے لیے پاکستان کو اگلے دس اوورز میں مزید کسی وکٹ کے نقصان سے بچنا ہو گا

  20. بریکنگ, بابر اعظم کے 50 رنز مکمل

    بابر اعظم نے اس میچ میں عمدہ بلے بازی کی ہے اور چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 50 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔ یہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں کسی پاکستانی بلے باز کی پہلی نصف سنچری ہے

    world cup[ 2019

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images