انور علی بولنگ کے لیے آئے ہیں
اور پہلی ہی گیند پر انھیں عوکا پڑ گیا ہے
آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور کے قدافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری کے پہلے الیمینیٹر مقابلے میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا ہے۔
شجاع ملک
اور پہلی ہی گیند پر انھیں عوکا پڑ گیا ہے
پشاور زلمی کو ایک اور نقصان، سعد نسیم آؤٹ۔ تھریسا نے دوسرا کیچ پکڑا اور یہ کیچ اس کیچ سے کچھ کم نہیں تھا جس انھوں نے فلیچر کا پکڑ کر ان کو پویلین بھیجا۔
اس اوور میں صرف تین رنز بنے ہیں۔ محمد نواز نے اپنے چار اوورز میں 21 رنز دے کر ایک وکٹ لی۔
محمد نواز کی گیند پر تمیم اقبال لانگ آن پر کیچ آؤٹ ہوگئے ہیں۔ انھوں نے 27 رنز بنائے۔
محمد حفیظ جو شاندار بیٹنگ کر رہے تھے کو محمود اللہ نے بولڈ کیا۔ حفیظ نے 14 گیندوں میں 25 رنز بنائے جن میں چار چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ حفیظ کا سٹرائیک ریٹ 178.57 تھا۔