آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پہلے الیمنیٹر میں پشاور زلمی ایک رن سے کامیاب
لاہور کے قدافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری کے پہلے الیمینیٹر مقابلے میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا ہے۔
لائیو کوریج
شجاع ملک
محمد نواز کا شاندار چوکا!
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 24/2، 3 اوورز, محمد نواز 13، سرفراز 4
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 9/1، پہلا اوور مکمل, محمد نواز 5، کیڈمور 4
سرفراز کا شاندار شاٹ، چار رنز!
کپتان سرفراز کریز پر!
بریکنگ, کوئٹہ کو دوسرا نقصان
محمد نواز نے کوئٹہ کا پہلا چھکا مارا ہے
سمین گل دوسرے اینڈ سے بولنگ کریں گے
بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 9/1، پہلا اوور مکمل, محمد نواز 5، کیڈمور 4
تیسری گیند پر نواز کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل، نواز پھر بچ گئے
اور دوسری گیند پر محمد نواز آؤٹ ہوتے ہوتے پچ گئے
پہلی گیند پر ہی اسد شفیق آؤٹ!
حسن علی کی بہترین گیند پر اسد شفیق سلپ میں کیع آؤٹ
بریکنگ, کوئٹہ کے اوپنرز اسد شفیق اور کیڈمور کریز پر، گیند حسن علی کے سپرد
گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کے لیے 158 رنز درکار
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے پہلے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو جیتنے کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 157 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
پشاور زلمی کی جانب سے ڈاسن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 35 گیندوں میں چھ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 62 رنز بنائے۔
پشاور کی بیٹنگ آغاز میں لڑکھڑائی جب کامران اکمل صفر اور فلیچر ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ تمیم اور حفیظ نے مل کر پشاور کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ حفیظ 24 اور تمیم 27 پر آؤٹ ہوئے۔
کیا آپ کے خیال میں پشاور کا ٹوٹل کافی ہے؟
ہمارے ٹوئٹر ہیڈل @BBCUrdu پر ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں
بریکنگ, پشاور زلمی: 157، 20 اوورز, اننگز مکمل
بریکنگ, آخری گیند پر حسن علی آؤٹ!
پشاور کے لیے آخری بلے باز سمین گل وکٹ پر