آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

پہلے الیمنیٹر میں پشاور زلمی ایک رن سے کامیاب

لاہور کے قدافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری کے پہلے الیمینیٹر مقابلے میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا ہے۔

لائیو کوریج

شجاع ملک

  1. آخرکار محمود اللہ کا چوکا!

  2. عمید آصف نے اب تک اس اوور میں صرف دو رنز دیے ہیں

  3. اس وقت درکار رن ریٹ 8.1

  4. عمید آصف اپنا تیسرا اوور کروا رہے ہیں

  5. پشاور کی طرف سے حسن علی اور وہاب ریاض کے دو دو اوورز ابھی باقی ہیں

  6. کوئٹہ کو 42 گیندوں پر 55 رنز درکار، پشاور کو 6 وکٹیں چاہییں

  7. بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 102/4، 13 اوورز, محمود اللہ 13، ریلی روسو 5

  8. روسو نے ابھی تک کوئی باؤنڈری نہیں لگائی ہے

  9. بریکنگ, محمود اللہ کا چوکا، کوئٹہ کے 100 رنز مکمل

  10. سپن ایک بار پھر متعارف، ڈاسن بولنگ کے لیے آگئے

  11. بریکنگ, سمین گل کے چار اوورز مکمل، 21 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں

  12. بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 94/4، 12 اوورز, محمود اللہ 7 ، ریلی روسو 3

  13. بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 86/4، 11 اوورز, محمود اللہ 5، ریلی روسو 1

  14. بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 80/4، 10 اوورز, محمود اللہ 0، ریلی روسو 0

  15. ہیٹرک نہ ہو سکی، 19 سالہ سمین گل کی شاندار بولنگ

  16. روسو کریز پر! ہیٹرک بال کا سامنا کریں گے

  17. بریکنگ, سمین گل ہیٹرک پر!

  18. بریکنگ, اور اگلی ہی گیند پر سرفراز آؤٹ!

    اپنی اگلی ہی گیند پر سمین گل نے سرفراز کو بھی آؤٹ کر دیا۔

  19. بریکنگ, محمد نواز آؤٹ!

    زمین گل کی گیند پر عمید آصف نے تھرڈ مین پر کیچ کر کے محمد نواز کو پولیلین کی راہ دکھا دی