بریکنگ, حسن علی کی واپسی, گذشتہ دو پی ایس ایل میں 14 وکٹیں
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی پی ایس ایل تھری میں اپنا پہلا میچ کھیلنے آج میدان میں اتریں گے۔
گذشتہ دو پی ایس ایل میں حسن علی نے اب تک کل 14 وکٹیں حاصل کی ہے جن میں سے 12 انھوں نے پچھلے سال حاصل کی تھیں، جس کی مدد سے پشاور زلمی نے پی ایس ایل ٹو میں فتح حاصل کی تھی۔