پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی جیت

دبئی کے میدان میں پی ایس ایل تھری کے مقابلے جاری ہیں جہاں ٹورنامنٹ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر اپنی جیت کا کھاتا کھول لیا ہے۔

لائیو کوریج

عابد حسین

  1. ملتان سلطانز: چار اوورز کے بعد پندرہ رنز، دو کھلاڑی آؤٹ

    نئے آنے والے بلے باز ملتان سے تعلق رکھنے والے صہیب مقصود ہیں۔

  2. بریکنگ, ڈیرن براوو بھی آؤٹ

    محمد سمیع کے گیند پر سٹیون فن نے زبردست کیچ لیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. سنگاکارا کیسے آؤٹ ہوئے

    کمار سنگاکارا کے آؤٹ ہونے کی جھلکی دیکھیں

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. تین اوورز کے بعد ملتان سلطانز کے نو رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

    سنگاکارا کے آؤٹ ہونے کے بعد ڈیرن براوو کریز پر آئے ہیں۔

  5. بریکنگ, کمار سنگاکارا آؤٹ

    ملتان سلطانز کو پہلا نقصان، رمان رئیس نے سنگا کارا کو آؤٹ کر دیا جب آصف علی نے ان کا سلپ میں کیچ پکڑ لیا۔

  6. دو اوورز کے بعد ملتان سلطانز کے آٹھ رنز

    اسلام آباد کی جانب سے محمد سمیع نے دوسرا اوور کرایا۔

  7. پہلے اوور کے بعد ملتان سلطانز کے بغیر کسی نقصان کے پانچ رنز, رمان رئیس نے اسلام آباد کی جانب سے پہلا اوور کرایا

    پہلے اوور کی ہہلی گیند پر کمار سنگاکارا نے چوکا لگایا لیکن دوسری ہی گیند پر ان کو ایک زندگی ملی جب آصف علی نے ان کا کیچ چھوڑ دیا۔

  8. بریکنگ, پچ پر سے کورز ہٹا دیے گئے ہیں, مقامی وقت کے مطابق میچ 3.55 پر شروع ہوگا۔

    بارش رکنے کے بعد پچ پر سے کورز ہٹا دیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد کے کھلاڑی میدان پر ورزش کرنے میں مصروف ہیں۔

  9. ٹو ڈبلیوز

    اسلام آباد کے سابق مینٹور وسیم اکرم اب ملتان سلطانز کا حصہ ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹیڈ میں ان کی جگہ ماضی میں ان کے ساتھی فاسٹ بولر وقار یونس نے لی ہے۔

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہPCB

  10. ہلکی بارش کے بعد پچ پر کورز

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. بریکنگ, بارش کے باعث کے آغاز میں تاخیر

    ہلکی بارش کے باعث کھیل کے آغاز میں تاخیر جبکہ پچ پر کورز موجود ہیں

  12. بریکنگ, اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ, مصباح الحق انجری کے باعث ایک بار پھر ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے

    مصباح الحق انجری کے باعث ایک بار پھر ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے جبکے سٹیون فن اور صاحبزادہ فرحان کو سمیت پاٹیل اور افتخار احمد کی جگہ شامل کیا گیا ہے