پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی جیت

دبئی کے میدان میں پی ایس ایل تھری کے مقابلے جاری ہیں جہاں ٹورنامنٹ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر اپنی جیت کا کھاتا کھول لیا ہے۔

لائیو کوریج

عابد حسین

  1. اسلام آباد یونائیٹڈ: نو اوورز کے بعد 58 رنز تین آؤٹ

    اسلام آباد کے دنوں بلے باز کی توجہ اننگز مستحکم کرنے پر مرکوز ہے۔ حسین طلعت آٹھ رنز پر اور آصف علی 10 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

  2. فاسٹ بولنگ کے گُر ایئن پونٹ کے سنگ

    انگلینڈ کے سابق کھلاڑی اور بین الاقوامی کوچ ائین پونٹ نے ٹویٹ میں محمد سمیع کے بولنگ ایکشن کی تعریف کی لیکن کہا کہ وہ اسے بہتر کر سکتے ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. ڈی آر ایس ریویو, آصف علی بچ گئے

    محمد عرفان کی گیند پر ملتان سلطانز نے امپائیر ریویو کا مطالبہ کیا لیکن وہ ناکام رہا۔

  4. اسلام آباد یونائیٹڈ: آٹھ اوورز کے بعد 54 رنز تین آؤٹ

    نئے آنے والے بیٹسمین طلعت علی ہیں جن کے بارے میں کئی ماہرین نے پی ایس ایل تھری میں اچھی کارکردگی دکھانے کی پیشن گوئی کی ہے۔

  5. بریکنگ, اسلام آباد یونائیٹڈ کو تیسرا نقصان

    فاسٹ بولر جنید خان نے اپنے پہلے اوور میں والٹن کو کیچ آؤٹ کروا دیا جو 27 رنز بنا سکے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. اسلام آباد یونائیٹڈ: سات اوورز کے بعد 45 رنز دو آؤٹ

    ملتان کے بولرز نے اسلام آباد کے رن بنانے کی اوسط کم کردی ہے اور اب وہ ساڑھے چھ کی اوسط سے کم پر آگئے ہیں۔

  7. اسلام آباد یونائیٹڈ: چھ اوورز کے بعد 39 رنز دو آؤٹ

    پاور پلے کے اختتام پر اسلام آباد کے دو کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے تھے جبکہ کریز پر موجود والٹن 27 رنز اور آصف علی دو رنز پر موجود ہیں۔

  8. اسلام آباد یونائیٹڈ: پانچ اوورز کے بعد 38 رنز دو آؤٹ

    عمران طاہر کے کامیاب آغاز کے بعد اب کریز پر والٹن اور نئے آنے والے آصف علی موجود ہیں۔

  9. بریکنگ, عمران طاہر نے فرحان کو بولڈ کر دیا

    جنوبی افریقہ کے لیگ سپنر عمران طاہر نے اپنے پہلی ہی اوور میں صاحبزادہ فرحان کو بولڈ کر دیا جنھوں نے نو رنز بنائے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. اسلام آباد یونائیٹڈ: چار اوورز کے بعد 33 رنز ایک آؤٹ

    چار اوورز کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے والٹن نے 27 رنز اور فرحان 5 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

  11. ’صرف وی آئ پی ایریا دکھایا جا رہا ہے‘

    کرکٹ ویب سائٹ پاک پیشن کے بانی ساجد صادق نے بھی دبئی کے میدان میں تماشائیوں کی کم تعداد پر تبصرہ کیا کہ کیمرامین صرف وی آئ پی ایریا دکھا رہے ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. اسلام آباد یونائیٹڈ: تین اوورز کے بعد 24 رنز ایک آؤٹ

    محمد عرفان کے اوور میں دو چوکے لگانے کے بعد چاڈوک والٹن 23 رنز پر پہنچ گئے ہیں۔

  13. اسلام آباد یونائیٹڈ: دو اوورز کے بعد 11 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

    چاڈوک والٹن نے اپنا دوسرا چوکا لگایا اور وہ اب 11 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ ان کے ساتھ موجود اپنا پہلا میچ کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان نے ابھی تک کوئی گیند نہیں کھیلی ہے۔

  14. اسلام آباد یونائیٹڈ کی زبردست بولنگ

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ان کے فاسٹ بولرز نے بارش اور ابر آلود موسم کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے بہترین بولنگ کی اور ٹورنامنٹ کی اب تک کی ناقابل شکست ٹیم کو آل آوٹ کر دیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  15. اسلام آباد یونائیٹڈ: پہلے اوور کے بعد پانچ رنز ایک آؤٹ, پہلی جیت کے لیے اسلام آباد کو 114 رنز کا ہدف ملا ہے

    محمد عرفان نے پہلی ہی اوور میں لیوک رانچی کو آؤٹ کر دیا لیکن نئے آنے والے چاڈوک والٹن نے ایک چوکا لگا کر اپنا اور ٹیم کا کھاتا کھولا۔

  16. بریکنگ, پہلے اوور میں ملتان کو پہلی کامیابی

    ملتان سلطانز کی جانب سے محمد عرفان نے اپنے پہلے ہی اوور میں لیوک رانچی کو آؤٹ کر دیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  17. اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان کی شاندار بولنگ

    مصباح الحق کی جگہ اسلام آباد کی قیادت کرنے والے رمان رئیس نے تین وکٹیں حاصل کی۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. بریکنگ, ملتان سلطانز کی پوری ٹیم آؤٹ

    ملتان کی ٹیم اپنے پورے 20 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور 113 رنز پر ان کی اننگز ختم ہو گئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان رمان رئیس نے تین جبکہ آندرے رسل اور محمد سمیع نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. ملتان کی نویں وکٹ بھی گر گئی, رمان رئیس کی تیسری وکٹ

    کپتان رمان رئیس نے خوبصورت یارکر کے ذریعے عمران طاہر کو بولڈ کر دیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. سہیل تنویر رن آؤٹ

    محمد سمیع کی گیند پر عمران طاہر نے رن لینے کی کوشش کی لیکن اس کوشش میں سہیل تنویر رن آؤٹ ہو گئے جنھوں نے 9 رنز بنائے تھے۔