لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی، طالبان کی سو سے زائد ممالک کو یقین دہانی
طالبان نے کہا ہے کہ تمام غیر ملکی اور اہل افغان شہری امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی افغانستان چھوڑ سکیں گے۔ دوسری جانب برطانوی وزیرِ خارجہ آج جی سیون اور دیگر ممالک کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں افغانستان کے متعلق بات کی جائے گی۔
لائیو کوریج
افغان عوام کو افغان طالبان سے علیحدہ کر کے دیکھا جائے: عمران خان کا امریکہ کو پیغام
پانچ او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ اسلام آباد کے بجائے نئی دہلی میں، چل کیا رہا ہے؟
افغانستان میں معاشی بحران: ’لوگ مرجائیں گے، ہم انھیں مرتا ہوا دیکھ رہے ہیں‘
افغان بچوں کو غذائی قلت اور خسرے کا سامنا: ’عالمی امداد نہ ملی تو ڈر ہے کہ ہسپتال بھی بند ہو جائے‘
تحریک طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے خاتمے کا مقصد حکومت پر دباؤ بڑھانا ہے؟
افغانستان میں منشیات کا دھندا عروج پر: ’جب سے طالبان نے ملک آزاد کیا، ہم بھی آزاد ہو گئے‘
طالبان کی طرف سے سکولوں پر پابندی کی تصدیق، ’میں کبھی یہ نہیں چاہتی تھی کہ گھر بیٹھی رہوں‘
عالمی ڈونرز کا افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے امداد کا فیصلہ
ملک چھوڑ کر جانے والی خواتین افغان رکن پارلیمان اب کہاں ہیں؟
’کابل سے انخلا کے وقت سیاست اول ترجیح تھی، یہ ناقابل معافی ہے‘، سینیئر برطانوی عہدیدار
معید یوسف: گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے
افغان لڑکی کو خط: ’تعلیم حاصل کرنے کے میرے خواب اب بیکار سے محسوس ہو رہے ہیں‘
افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ پر طالبان کو تنبیہ
چلغوزے کے باغات کے مالک نصیب خان افغانستان کے گلانو مہاجر کیمپ میں کیوں رہ رہے ہیں؟
کیا سرحد پر ہونے والی جھڑپ ایرانی فورسز اور طالبان کے درمیان ہوئی تھی؟
افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘
’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘
طالبان پر سینکڑوں سابق فوجی اہلکاروں کے قتل، جبری گمشدگیوں کا الزام
افغانستان کی مشکلات: امریکہ اور طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے سے قطر میں
