میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. ’سرکاری ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے چار ارب کا لین دین‘: پاکستانی والدین میڈیکل کالجوں میں داخلے کے مبینہ فراڈ کا شکار کیسے ہوئے؟

  2. اسلام آباد کی جی 11 کچہری میں خودکش حملہ: بی بی سی نے کیا دیکھا؟

  3. چیف آف ڈیفینس فورسز کا عہدہ کیوں تخلیق کیا گیا اور برّی فوج کے سربراہ کو ہی یہ اضافی عہدہ دینے کی تجویز کیوں ہے؟

  4. 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان کے عدالتی نظام میں کیا تبدیلیاں آئیں گی؟

  5. زہران ممدانی کی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد پروفیسر لینا خان کون ہیں؟

  6. پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے پر مذاکرات کی ناکامی کا الزام: ’کیا ہم پاکستان کی سکیورٹی کے ذمے دار ہیں‘ امیر خان متقی

  7. امب: اپنی فوج اور وزیر اعظم رکھنے والی وہ شاہی ریاست جو تربیلا ڈیم کے پانیوں میں ڈوب گئی

  8. وزیراعظم شہباز شریف کا آئینی استثنیٰ لینے سے انکار: ’تاحیات استثنیٰ صرف بادشاہوں کو حاصل ہوتا ہے‘

  9. بلوچستان میں لیویز کا پولیس میں انضمام: پولیسنگ کا 140 سال پرانا قبائلی نظام کیوں ختم کیا جا رہا ہے؟

  10. خواتین کے سینیٹری پیڈز اور مصنوعات پر بھاری ٹیکس: ’یہ ایسے فطری عمل پر ٹیکس ہے جس پر عورت کا اختیار نہیں‘

  11. ’ہنسیں، مسکرائیں یا روئیں‘: 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

  12. کیا زہران ممدانی کی جیت کا اثر باقی امریکہ پر بھی پڑے گا؟

  13. 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ: آرمی چیف اب چیف آف ڈیفینس فورسز بھی ہوں گے

  14. استنبول مذاکرات ناکام: افغان طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی سے کیوں ہچکچاتے ہیں؟

  15. کیا واقعی پاکستان میں نقد لین دین کے بجائے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان فروغ پا رہا ہے؟

  16. ٹرمپ کا کئی ممالک پر جوہری تجربے کرنے کا الزام اور انڈیا کا ردعمل: ’پاکستان کے ریکارڈ پر توجہ دلاتے رہے ہیں‘

  17. کن پاکستانیوں کی دوہری شہریت کی منسوخی زیرِ غور ہے؟

  18. لاہور کی پرندہ مارکیٹ ’راتوں رات‘ مسمار: ’جانوروں کے ملبے تلے دبنے کا دعویٰ درست نہیں‘

  19. ’اس اشاعت کو بمشکل ہی پاکستانی کہہ سکتے ہیں‘: روسی سفارتخانے نے پاکستانی اخبار ’دی فرنٹیئر پوسٹ‘ کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا ؟

  20. بہار الیکشن انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے لیے اہم کیوں ہے؟