میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. فیصل آباد فیکٹری میں دھماکے سے 20 اموات، قریبی گھر بھی گر گئے: ’ملبے تلے دبے لوگ چیخ رہے تھے لیکن اُنھیں نکالنا چیلنج تھا‘

  2. ’محض سکرین شاٹس کی بنیاد پر فیصلہ دیا گیا‘: توہینِ مذہب کے الزام میں سزائے موت پانے والے چار افراد بری، فوری رہائی کا حکم

  3. ’آئی ایم ایف وغیرہ بھی ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟‘

  4. مئی کی لڑائی میں ’پاکستان کی کامیابی‘ کا دعویٰ اور چین پر الزام: امریکی کمیشن کی رپورٹ جس کا چرچا انڈیا میں بھی ہو رہا ہے

  5. ’کرکٹرز ہاتھ نہیں ملاتے لیکن یہ ساتھ کھڑے ہیں‘: دبئی ایئر شو میں پاکستان اور انڈین فضائیہ کے افسران کی تصاویر پر بحث

  6. سمندری میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے محمد آصف کا ٹی ایل پی اور فوج سے کیا تعلق تھا؟

  7. ثانیہ زہرہ قتل کیس: عدالت نے شوہر علی رضا کو سزائے موت سنا دی، دیور اور ساس کو بھی عمر قید کی سزا

  8. پنجاب پولیس پر عمران خان کی بہنوں اور کارکنان پر تشدد کا الزام: اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہوا؟

  9. ایران نے انڈین شہریوں کی ملک میں ویزا فری انٹری کیوں بند کی؟

  10. وفاقی وزیر اطلاعات کا کینیڈا میں صحافی شاہزیب خانزادہ کی ویڈیو بنانے والے شخص کی شناخت کا دعویٰ اور قانونی کارروائی کا عندیہ

  11. اسلام آباد میں مصری سفارتخانے پر ہونے والا خودکش حملہ جس کا سراغ ٹرک کے انجن نمبر سے ملا

  12. ماضی میں مہنگا فروخت ہونے والا چلغوزہ اس برس پاکستان میں اتنا سستا کیوں؟

  13. فیصل ممتاز راٹھور: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے نئے وزیرِاعظم کون ہیں؟

  14. کراچی میں پیٹرول پمپوں پر حملے کا دھوکہ، ’ٹارگٹ کلرز‘ اور ’ایف بی آئی سے جھوٹ‘: امریکہ میں آٹھ سال قید کی سزا پانے والی کہکشاں حیدر کون ہیں؟

  15. بنگلہ دیش کی طاقتور وزیراعظم سے سزا یافتہ مجرم تک: شیخ حسینہ کے سیاسی سفر کی کہانی

  16. شیخ حسینہ کو سزائے موت کا بنگلہ دیش کے لیے مطلب کیا ہے؟

  17. انڈین پرچم لہرانے پر پاکستانی گلوکار طلحہ انجم پر تنقید: ’مجھے جنگی جنون میں مبتلا حکومتوں کی کوئی فکر نہیں‘

  18. پاکستان نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا

  19. ایپسٹین فائلز میں ٹرمپ اور عمران خان سمیت کن معروف شخصیات کا ذکر ہے؟

  20. فوج میں تبدیلیوں کی ضرورت دفاعی ہے یا سیاسی؟