بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ماما قدیر بلوچ: بلوچستان کے لاپتہ افراد کی آواز، جن کی جنیوا تک لانگ مارچ کی خواہش پوری نہ ہو سکی

  2. توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کو اہلیہ سمیت 17 برس قید کی سزا، فیصلے میں سابق وزیراعظم کی عمر کا بھی حوالہ

  3. پلوشہ خان کا تلخ کلامی کے بعد واک آؤٹ اور علیم خان کی ’معذرت‘: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا ہوا؟

  4. سلطان عزیز عزام: ایف ایم سٹیشن پر ناول پڑھ کر سُنانے والا ’براڈ کاسٹر‘ داعش خراسان کا کمانڈر کیسے بنا؟

  5. گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے ’حلال میٹ ایکسپورٹ پالیسی‘ کا اعلان: کیا پاکستان یورپ کی مارکیٹ تک رسائی حاصل کر پائے گا؟

  6. ’پہلے ایک گرام ملتا تھا اب چھ گرام مل جاتا ہے‘: دریائے سندھ کے کنارے سونا تلاش کرتی مشینیں اور ’سونے وال قبائل‘

  7. عثمان ہادی: قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے بنگلہ دیش کے ’انڈیا مخالف‘ نوجوان رہنما کون ہیں؟

  8. طارق جہانگیری: صدر آصف زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی

  9. منھ کا کینسر: ’اچھے چہرے والی خاتون تھی، آپریشن کے ہفتوں بعد بھی آئینے میں خود کو نہیں دیکھ پائی‘

  10. ’سیون سسٹرز‘ الگ کرنے کی دھمکی: بنگلہ دیش میں انڈین ہائی کمشنر کی ملک بدری کا مطالبہ

  11. آصف زرداری، ’ضیا کے ایجنٹ‘ اور لیاری: جب بے نظیر بھٹو برقعے میں اپنی شادی کی تیاریاں دیکھنے ککری گراؤنڈ پہنچیں

  12. بھیک مانگنے کا الزام اور ’عمرے کے نام پر یورپ‘: 2025 میں ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ اور آف لوڈ کیوں کیا گیا؟

  13. عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو: ’جن لوگوں کے پاس طاقت ہے ان کا رویہ مزید سخت ہو گیا ہے‘

  14. ’پانچ گھنٹے موبائل بند اور سرکاری گاڑی میں خون کے دھبے‘: بیوی اور بیٹی کے قتل کے ملزم ڈی ایس پی پر لاہور پولیس کو شک کیسے ہوا؟

  15. آرمی پبلک سکول حملے سے قومی ٹیم میں شمولیت تک: ’کاش میرا بھائی مجھے پاکستان کے لیے کھیلتا دیکھنے کے لیے زندہ ہوتا‘

  16. لاکھوں میں تنخواہ، پرکشش ملازمت اور ’مہنگا شوق‘: پاکستان میں کمرشل پائلٹ کیسے بنا جا سکتا ہے؟

  17. عمران خان کی جیل میں پُش اپس لگانے کی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

  18. مشرقی پاکستان سے آخری پرواز: سرینڈر سے انکار کرنے والے پاکستانی فوجی اور ڈھاکہ سے فرار کی کہانی

  19. پہلگام حملے کے آٹھ ماہ بعد جمع کرائی جانے والی چارج شیٹ میں کن کالعدم تنظیموں کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے؟

  20. دو عالمی ریکارڈ توڑنے کی ’کامیاب کوشش‘ کرنے والے سلطان گولڈن جنھیں والد یہ کام کرنے سے منع کرتے تھے