بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ایرانی جوہری پروگرام کے تناظر میں پاکستان، پرویز مشرف اور ڈاکٹر عبدالقدیر کا تذکرہ: پوتن، بُش ملاقاتوں میں کیا بات ہوئی؟

  2. ’مفت عمرے کا جھانسہ‘، پانچ کلو آئس برآمدگی اور 25، 25 سال قید: فیصل آباد کی بزرگ خواتین پر سعودی عرب میں کیا بیتی؟

  3. ’چار گھنٹوں تک فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں جاری رہیں‘: میر علی میں جھڑپ کے دوران علاقہ مکینوں نے کیا دیکھا؟

  4. ریپ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کا ڈی این اے نامزد ملزم سے نہ ملنے پر پولیس اصل والد تک کیسے پہنچی؟

  5. ’25 دسمبر آتا رہے گا، جاتا رہے گا‘

  6. ’مائی لارڈ، مجھے زیادہ سخت زبان استعمال کرنی چاہیے‘: محمد علی جناح کا 1500 روپے ماہانہ کی ملازمت سے انکار اور جج سے مکالمہ

  7. نواز شریف کی گلابی پگڑی اور مودی کے مختصر دورہ لاہور کی روداد: جب انڈین وزیر اعظم نے کہا ’جنگ کو زنگ لگ گیا، اب جنگ نہیں ہو گی‘

  8. کراچی میں احتجاج کے دوران گدھوں کے گلے میں اجرک والی نمبر پلیٹ: ’یہ محض احتجاج نہیں بلکہ سندھی ثقافت کی کھلی توہین ہے‘

  9. عارف حبیب کنسورشیئم اور فوجی فرٹیلائزر: پی آئی اے کے نئے مالکان میں کون سی کمپنیاں شامل ہیں؟

  10. جوہری ہتھیاروں کی دوڑ، چین پاکستان دفاعی شراکت اور انڈین خدشات: پینٹاگون کی نئی رپورٹ میں کیا ہے؟

  11. بڈنگ باکس پر نصب کیمرا، وسیع میڈیا کوریج اور مبارکبادیں: پی آئی اے کی فروخت کے عمل کے دوران کیا کچھ ہوتا رہا؟

  12. ’ریپ ثابت نہ ہونے سے خود بخود رضامندی ثابت نہیں ہوتی‘: 10 سال پرانا مقدمہ، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور اختلافی نوٹ

  13. بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی طاقت کا گڑھ وہ انتخابی حلقہ جہاں آج بھی عوامی لیگ کے ووٹرز موجود ہیں

  14. نیٹ میٹرنگ کے بجائے گراس میٹرنگ کی تجویز کا سولر صارفین کے لیے کیا مطلب ہو گا اور اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

  15. پی آئی اے: ’باکمال لوگوں‘ کی ایئرلائن اپنے سنہرے دور میں کیسی تھی اور اِس نے یہ نام کیسے کمایا؟

  16. ’قتل ہو گیا تھا، پولیس نے قاتل پکڑ لیا‘: پنجاب پولیس کی افسر شہربانو نقوی کی پوڈکاسٹ میں گفتگو پر تنقید کیوں؟

  17. ’لائٹ فشنگ‘: پاکستانی سمندری حدود میں ہونے والی ’تباہ کُن سرگرمی‘ کم وقت میں زیادہ شکار کا حصول کیسے ممکن بنا رہی ہے؟

  18. مودی کے لیے 200 ارب روپے کی لاگت سے بنائی جانے والی نئی رہائش گاہ اور دفتر میں کیا کُچھ ہو گا؟

  19. ماما قدیر بلوچ: بلوچستان کے لاپتہ افراد کی آواز، جن کی جنیوا تک لانگ مارچ کی خواہش پوری نہ ہو سکی

  20. توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کو اہلیہ سمیت 17 برس قید کی سزا، فیصلے میں سابق وزیراعظم کی عمر کا بھی حوالہ