میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘
لائیو کوریج
جب سپریم کورٹ نے کرپشن کے بیانیے کو مسترد کر کے نواز شریف کی حکومت بحال کی
پاکستان کی سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں پر مقدمے چلانے کا عمل درست قرار دے دیا
عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ’دہرانے‘ پر جیک برگمین کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے ملے جلے تبصروں کا سامنا
وفاقی حکومت کا چھ نہروں کی تعمیر کا منصوبہ کیا ہے اور اس میں صرف چولستان وجہ تنازع کیوں ہے؟
آرمی چیف سے ملاقات پر امریکی وفد سے گِلے شکوے: ’آپ نے تو عمران خان کی رہائی کا وعدہ کیا تھا‘
سوشل میڈیا صارفین وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بیلاروس کو ’فیملی وزٹ‘ کیوں قرار دے رہے ہیں؟
چار اپریل اور پیپلزپارٹی کی مجبوریاں
’بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق غیر شرعی ہے‘: اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کا معاملہ متنازع کیسے ہوا؟
آرمی چیف کا پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کا بیان: ’طاقت کے زور پر مسائل حل کرنے کی پالیسی اختیار کر لی گئی ہے‘
’شہباز اور زرداری کی جوڑی سلامت رہے‘
دولت اسلامیہ، طالبان اور امریکی ہتھیار: کیا افغانستان پاکستان اور امریکہ کو دوبارہ قریب لا سکتا ہے؟
کابل ایئرپورٹ حملے کے ’ماسٹر مائنڈ‘ کی گرفتاری: آئی ایس آئی سے کہا ٹرمپ سے اچھے تعلقات کے لیے اس معاملے کو ترجیح دیں، سی آئی اے چیف
مریم نواز کی تصاویر سے بھرے اخبارات کی اشاعت پر تنقید: ’خبر کے نام پر تشہیر بددیانتی ہے‘
بنگلہ دیش کے طلبہ جو عمران خان اور اردوغان کی طرح مقبول سیاسی جماعت بنانا چاہتے ہیں
آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟
شیر افضل مروت: مشکل وقت میں تحریک انصاف کا چہرہ بننے والے سابق سول جج، جو مشکل وقت میں ہی پارٹی سے نکال دیے گئے
آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات: اندرونی معاملات میں مداخلت یا قرض معاہدے کی مجبوری؟
