میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. عدالت کٹہرے میں: عاصمہ شیرازی کا کالم

  2. نواز شریف العزیزیہ سٹیل ملز کیس میں بھی بری: ’الیکشن لڑنے میں حائل تمام رکاوٹیں دور‘

  3. پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ سے بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ، آرمی چیف دورۂ امریکہ کے لیے روانہ

  4. مسلم لیگ ن کو چھوٹی سیاسی جماعتوں کی مدد کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟

  5. سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

  6. الیکشن سے قبل پاکستان میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی افواہیں کیوں پھیل رہی ہیں اور اس پر اعتراض کس کو ہے؟

  7. بھٹو کی پھانسی کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر، پانچ سوالات پر مشتمل یہ صدارتی ریفرنس کیا ہے؟

  8. اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت: ’پانچ اگست اور چار دسمبر کے عمران خان میں کوئی فرق نہیں‘

  9. الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران فوج کی معاونت طلب کر لی

  10. رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر گذشتہ روز رہائی ملنے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر دوبارہ جیل میں

  11. اڈیالہ جیل میں سائفر کیس: ’صحافیوں کو دیکھ کر مقدمے کی دوبارہ سماعت‘

  12. نون لیگ کے لیے ریلیف اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، کیا نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے نئے ’لاڈلے‘ ہیں؟

  13. چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ سے دو فوجی اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک: ’فائرنگ اتنی شدید تھی کہ میں نے سوچا یہ میری زندگی کا آخری دن ہو گا‘

  14. الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیاں: گذشتہ عام انتخابات سے اب تک کیا بدلا اور آگے کیا ہو گا؟

  15. کیا نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے نئے ’لاڈلے‘ ہیں؟

  16. جلسے سے زیادہ میلے کا سماں۔۔۔ پہلی بار کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

  17. الیکشن کمیشن کی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستان میں انتخابات میں تاخیر کی افواہیں کیوں؟

  18. تحریک انصاف کے نگراں چیئرمین کے لیے عمران خان کا انتخاب سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کیوں؟

  19. ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لیٹر کمی، پیٹرول کی پرانی قیمت برقرار

  20. الیکشن سے قبل عمران خان کو تحریک انصاف کا نیا سربراہ نامزد کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟