میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان کیا ایک ’سوچا سمجھا‘ فیصلہ ہے یا ’جلد بازی‘ میں اٹھایا گیا قدم؟

  2. حکومت نے عمران خان کی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

  3. ’عدالت حق تو دلوا سکتی ہے مگر اقتدار نہیں‘: وسعت اللہ خان کی تحریر

  4. پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی اہل: کیا عمران خان کی جماعت سب سے بڑی پارلیمانی قوت بن سکتی ہے؟

  5. ’سنی اتحاد کونسل کو جانتا کون ہے؟‘: مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، عدالت میں کیا ہوا

  6. پی ٹی آئی کی زیر حراست خواتین کے اہلخانہ مشکلات کا شکار: ’اُدھر عدالتیں ریلیف دیتی ہیں، اِدھر کسی نئے مقدمے میں پکڑ لیا جاتا ہے‘

  7. آئی ایس آئی کو شہریوں کی کالز اور مسیجز تک رسائی کا اختیار کیوں دیا گیا اور اس پر اتنی تشویش کیوں؟

  8. ’بھٹو نے کہا مجھے قصوری کی لاش یا اس کا تشدد زدہ جسم چاہیے‘: وہ وعدہ معاف گواہ جس نے بھٹو کی پھانسی میں اہم کردار ادا کیا

  9. بجلی کی اوور بلنگ: صارفین کے بِلوں میں اضافی یونٹس کیسے شامل کیے گئے اور اس سے کیسے بچا جائے

  10. مریم نواز کی ’100 روزہ کارکردگی‘ کے متعلق ویڈیوز پنجاب حکومت کی ’تشہیری مہم‘ یا فنکاروں اور انفلوئنسر کی ’ذاتی رائے‘؟

  11. کیا عمران خان جیل سے تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات دور کر سکیں گے؟

  12. ججز کی تعیناتی میں سینیارٹی کا تنازع: لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں؟

  13. صوبائی وزیرِ ماحولیات کی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ’کم علمی‘ پر بحث: ’میں سمجھا منسٹر مذاق کر رہے ہیں، یہ تو سنجیدہ تھے‘

  14. اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: ’یہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے‘، وزیرِقانون کا ردعمل

  15. نیوی ڈاک یارڈ حملہ: بحریہ کے اہلکاروں کی سزائے موت کی وجوہات نہ بتائی گئیں تو سزا کالعدم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا، جسٹس بابر ستار

  16. ’خاموش۔۔ کی بورڈ لے کر آئیں، عمران خان بنام سرکار اپیل ریجیکٹڈ‘

  17. وزیر اعظم کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت: حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی راہ کیسے نکل سکتی ہے؟

  18. مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت: ’سپریم کورٹ کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق تھا، اسے بلے کے نشان سے کنفیوز نہ کیا جائے‘

  19. ’عزم استحکام کو غلط سمجھا جا رہا ہے‘: وزیر اعظم آفس کی وضاحت مجوزہ آپریشن پر ابہام اور مخالفت دور کر سکے گی؟

  20. ’نک دا کوکا‘ کے بعد ’فوجی کوکا‘: معروف گلوکار ملکو کو فوج کی حمایت میں مکھڑا کیوں گانا پڑا؟