جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔

لائیو کوریج

  1. سائفر گمشدگی کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ، ’سابق وزیراعظم نے علامتی طور پر ایک کاغذ لہرایا تھا‘

  2. پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی کمی کا اعلان

  3. کیا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فیصلے سے عدلیہ اور پارلیمان کے درمیان ٹکراؤ ختم ہوگا؟

  4. پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی: 100 انڈیکس چھ سال کی بلند ترین سطح پر

  5. چترال کے نزدیک سرحد پر حملہ: ’طالبان کا قبضہ ہمیں مار کر ہی ممکن ہو گا‘

  6. ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، انٹر بینک میں 280.65 روپے کی سطح پر آ گیا

  7. وادی کیلاش کے قریب سرحد پر طالبان کا حملہ: ’ہم ہلنے کی کوشش کرتے تو گولیاں کان کے قریب سے گزرتیں‘

  8. سائفر گمشدگی کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر

  9. یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے: وسعت اللہ خان کا کالم

  10. اقوام متحدہ کی پاکستان کو افغان شہریوں کے اندراج اور مزید قیام میں مدد کی پیشکش

  11. ایک ماہ میں ڈالر کی قدر میں 24.35 روپے کی کمی، ایک ڈالر 282.75 روپے کا ہو گیا

  12. ’لاپتہ‘ عثمان ڈار ٹی وی شو میں نمودار: ’وہ گھر کے ماحول میں بات کرنا چاہتے تھے‘

  13. پرویز الہی کی حراست غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر سماعت: ’یہ پہلی بار نہیں ہوا، 75 سال میں پہلی بار آپ کو مذاق یاد آیا‘

  14. کوئی منزل تو ملے! عاصمہ شیرازی کا کالم

  15. الیکشن کمیشن کا غیرملکی مبصرین کی پاکستان آمد سے متعلق دفتر خارجہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

  16. آرمی چیف کی واضح ہدایات ہیں، سمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہو گا، نگران وزیر داخلہ

  17. جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہو کر واپس آئے: مریم نواز

  18. کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں: محمد حنیف کا کالم

  19. انوار الحق کاکڑ: ’پی ٹی آئی کے ساتھ قطعاً سختی نہیں برتی جائے گی، منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا‘

  20. چیف جسٹس 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کریں: پی ٹی آئی