جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔

لائیو کوریج

  1. پی ٹی آئی کی آن لائن فنڈ ریزنگ کے دوران پاکستان میں سوشل میڈیا تک رسائی متاثر ہوئی: نیٹ بلاکس

  2. تحریکِ انصاف بلے کے نشان سے محروم ہی رہی تو کیا وہ کسی دوسری پارٹی کے ساتھ الحاق کر سکتی ہے؟

  3. سرتاج عزیز تحریک پاکستان کے کارکن، ’وہ سیاستدان نہیں تھے مگر سیاستدانوں کو ان کی طرح کا ہونا چاہیے‘

  4. فتح ٹو کا تجربہ: کیا پاکستان کا نیا میزائل سسٹم انڈیا کے دفاعی نظام کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

  5. سینیٹ کی ’فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے‘ پر سخت سزاؤں کی تجویز: ’جو لائن سے ہٹے گا، اسے ہم دیکھ لیں گے‘

  6. کیا عمران خان آٹھ فروری کے انتخابات میں حصہ لے سکیں گے؟

  7. اگر مگر میں اُلجھا پاکستان: عاصمہ شیرازی کا کالم

  8. ’توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، تاحیات نااہلی کا فیصلہ اسلامی اصولوں کے خلاف ہے‘: چیف جسٹس فائز عیسیٰ

  9. عمران خان سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد: ’اب مائنس ون انتخابات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے‘

  10. ہماری لڑائی بلوچ لواحقین سے نہیں بلکہ ہمیں مسئلہ ان سے ہے جو خواہ مخواہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں: انوار الحق کاکڑ

  11. پشاور ہائی کورٹ کا ’بلے کے حق میں‘ فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیارات پر حملہ ہے: شہباز شریف

  12. کیا ماضی میں بھی کسی سیاسی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم ٹھہرایا گیا یا اسے انتخابی نشان سے محروم کیا گیا؟

  13. عام انتخابات 2024: مخصوص نشتتوں سمیت 28 ہزار 626 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، الیکشن کمیشن

  14. پی ٹی آئی رہنماؤں کی ہراساں کیے جانے کی شکایات: ’کاغذات نامزدگی جمع کروائے تو وہاں لے جائیں گے جہاں جانے والے نامعلوم کہلاتے ہیں‘

  15. پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بلے کے انتخابی نشان کے لیے نااہل قرار دے دیا

  16. بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا پر پولیس کا کریک ڈاؤن: ’ہمیں اسلام آباد سے کوئی توقع نہیں، اداروں پر بھروسہ نہیں‘

  17. کیا عمران خان جیل سے الیکشن لڑ سکیں گے اور ماضی میں کن سیاستدانوں نے ایسا کیا؟

  18. پاکستان میں شدت پسند تنظیموں کی نئی حکمت عملی کتنی خطرناک ہے اور کیا طالبان سے ’دوبارہ مذاکرات‘ میں مولانا فضل الرحمان کی ممکنہ موجودگی مسئلے کو حل کر پائے گی؟

  19. نگران حکومت کا بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا کی رہائی کا دعویٰ، خواتین کو زبردستی کوئٹہ بھیجنے کی اطلاعات

  20. عام انتخابات میں بیوروکریٹس کی بطور آر اوز تعیناتی پر تحریک انصاف کے خدشات حقیقی ہیں یا الیکشن سے فرار کوشش