عمران خان:’ڈی جی آئی ایس آئی سن لو، میں ملک اور اداروں کی خاطر چپ ہوں‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ’ڈی جی آئی ایس آئی صاحب جب ہم تنقید کرتے ہیں تو ہماری تنقید تعمیری تنقید ہوتی ہے، میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں، آپ کو جواب دے سکتا ہوں مگر میں نہیں چاہتا کہ ملک کمزور ہو۔‘

لائیو کوریج

  1. قونصل خانے پر حملہ، دلی کی ’سفارتی شرمندگی‘ اور ’ڈھاکہ کا غصہ‘: بنگلہ دیش اور انڈیا کا نیا تنازع کیا ہے

  2. ’میرے ہم وطنو‘: منگل کی رات جنوبی کوریا میں صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیوں لگا؟

  3. ایکس اکاؤنٹ یا پارٹی قیادت، عمران خان کی اصل ترجمانی کون کر رہا ہے؟

  4. امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا جرم کیا تھا جس پر صدارتی ’غیر مشروط‘ معافی ملی

  5. مطیع اللہ جان اور محسن نقوی: نشئی کون؟

  6. ’میرے ہاتھوں پر شوہر کا خون ہی خون تھا‘: پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا

  7. پی ٹی آئی کارکن قیادت پر برہم: ’سب مرنے والوں کو ڈھونڈ رہے ہیں مگر اُن 300 زندوں کو نہیں جو خان کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں‘

  8. ڈی چوک تک جانے کے ’متنازع‘ فیصلے سے ’لاپتہ‘ قیادت کے مانسہرہ پہنچنے تک: حالیہ احتجاج سے تحریک انصاف نے کیا کھویا اور کیا پایا؟

  9. جلا ہوا ٹرک، ٹوٹی پھوٹی گاڑیاں، سڑک پر بکھرے شیشے، جوتے اور عمران خان کے پوسٹرز: سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد ڈی چوک کے مناظر

  10. خان باہر تھا تو مشکل، اندر ہے تو مشکل۔۔۔

  11. کنٹینرز کی دیوار کے سامنے شادی کا فوٹو شوٹ کروانے والا جوڑا: ’سوچا آج یہیں شوٹ کرتے ہیں، یاد تو رہے گا کہ یہ ہوا تھا ہماری شادی پر‘

  12. تحریک انصاف کی ’فائنل کال‘: کیا یہ بشری بی بی کی سیاست میں باقاعدہ انٹری ہے یا عمران خان کی کمی پورا کرنے کی کوشش؟

  13. خیبرپختونخوا کی طرح پنجاب، سندھ سے کارکنان کی بڑی تعداد تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل کیوں نہ ہوئی؟

  14. پی ٹی آئی کا سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل

  15. اسلام آباد کو ’کنٹینر سٹی‘ بنانے والے 700 کنٹینرز کہاں سے آئے اور یہ حکمتِ عملی کتنی مہنگی پڑتی ہے

  16. پاکستانی سیاستدانوں کا پیچھا کرنے والے پی ٹی آئی کے حامی

  17. پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج: راستوں کی بندش کی وجہ سے شہری پریشان

  18. پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد بند اور شہری پریشان: ’شادی ہال والوں نے کہا کوئی انتظام نہیں ہو سکتا اور ایڈوانس واپس کر دیا‘

  19. سعودی عرب سے متعلق ویڈیو بیان پر بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج: ’فائنل کال‘ سے پہلے یہ بیان دینے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟