عمران خان:’ڈی جی آئی ایس آئی سن لو، میں ملک اور اداروں کی خاطر چپ ہوں‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ’ڈی جی آئی ایس آئی صاحب جب ہم تنقید کرتے ہیں تو ہماری تنقید تعمیری تنقید ہوتی ہے، میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں، آپ کو جواب دے سکتا ہوں مگر میں نہیں چاہتا کہ ملک کمزور ہو۔‘

لائیو کوریج

  1. ’میرے بچو! آپ نے کسی کے بہکاوے میں نہیں آنا‘: نو مئی کے واقعات پر سزاؤں کے بعد مریم نواز کی توجہ نوجوانوں پر کیوں؟

  2. ایف آئی اے کا مریم نواز کی تصاویر کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایڈٹ کر کے وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

  3. عمران خان اور مذاکراتی ٹرک کی بتی

  4. کیا ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے سے حکومت پر معاشی بوجھ کم ہوگا؟

  5. جسٹن ٹروڈو کا استعفیٰ: کینیڈا کی سیاست میں اب آگے کیا ہو گا؟

  6. انڈیا میں یکم جنوری سے لاپتہ صحافی کی لاش ’سیپٹک ٹینک سے برآمد‘: پولیس کو اب تک کیا معلوم ہوا؟

  7. وینزویلا کا عقوبت خانہ جہاں ’سیاسی قیدیوں کو اس وقت تک ہوا سے محروم بند کمرے میں رکھا جاتا جب تک ان کا دم نہ گھٹنے لگے‘

  8. وارنٹ گرفتاری کے باوجود انتظامیہ ناکام، جنوبی کوریا کے ’معزول صدر‘ کو گرفتار کرنا آخر اتنا مُشکل کیوں؟

  9. جب فاطمہ جناح کی مقبولیت سے خائف ہو کر ایوب خان نے انھیں ’نسوانیت اور ممتا سے عاری‘ خاتون قرار دیا

  10. نو مئی کے مقدمات میں رہائی پانے والوں کا وزیر اعلی ہاؤس میں ’ہیروز ویلکم‘: ’بعض جنگجو نہیں چاہتے کہ صلح صفائی کا ماحول پیدا ہو‘

  11. انقلاب ایران: امریکی صدر کی وہ غلطیاں جنھوں نے شاہ ایران کا تختہ الٹنے کی راہ ہموار کر دی

  12. لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان کو ’سر‘ کا خطاب دیے جانے پر برطانیہ میں تنقید کیوں؟

  13. پی ٹی آئی اور حکومتی مذاکرات: مسلم لیگ ن کو اس عمل پر خدشات کیوں اور عمران خان دو مطالبوں سے پیچھے کیوں ہٹے؟

  14. چکوال کے گاؤں ’گاہ‘ کا ’موہنا‘ جن کے دوست اُن کی راہ تکتے رہ گئے

  15. باچا خان: پاکستان کی آزادی کے مخالف سرحدی گاندھی جنھیں ’افغان ایجنٹ‘ قرار دیا گیا

  16. منموہن سنگھ کے امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے سمیت وہ اقدامات جنھوں نے انڈیا کو بدل کر رکھ دیا

  17. چکوال کے گاؤں ’گاہ‘ کا ’موہنا‘ جس کے بچپن کے دوست اُس کی راہ ہی تکتے رہ گئے

  18. نو مئی احتجاج: فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے حسان نیازی، بریگیڈیئر جاوید اکرم اور عباد فاروق کون ہیں؟

  19. نو مئی کا احتجاج: عسکری تنصیبات پر حملوں کے جرم میں عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرمان کو فوجی عدالتوں سے قید کی سزائیں