اے آر وائے کے عماد یوسف کی رہائی کا حکم، ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی

اے آر وائے کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف شہباز گل کے بیان کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس کیس کا دائرہ کار اسلام آباد سے باہر بھی پھیلا سکتے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو اپنے ہی ملک کی فوج سے لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’انڈیا آؤٹ‘ مہم سے ریڈ کارپٹ ویلکم تک: چین سے قربت رکھنے والے مالدیپ کو مودی کیوں نہیں کھونا چاہتے؟

  2. تاج الدین احمد: بنگلہ دیش کے پہلے وزیر اعظم جنھوں نے موت سے قبل نماز پڑھنے کی اجازت مانگی

  3. ہمارا جو بگاڑ سکتے ہو بگاڑ کے دکھاؤ

  4. پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں: کیا عمران خان کی جماعت کے اندر یا باہر کچھ تبدیل ہونے والا ہے؟

  5. نو مئی مقدمات میں متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزا اور شاہ محمود قریشی کی بریت پر اٹھتے سوال

  6. نو مئی 2023: احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور کریک ڈاؤن کی پسِ پردہ کہانی

  7. ایوان بالا میں اجلاس کے کچھ گھنٹوں بعد استعفیٰ، انڈین نائب صدر کا اچانک اعلان جو چہ مگوئیوں کو جنم دے رہا ہے

  8. سلمان اکرم راجہ اور ’غصے کی نئی فصل‘

  9. کیا پی ٹی آئی کی نئی تحریک عمران خان کو رہائی دِلا پائے گی؟

  10. توہینِ مذہب کے مقدمات درج کروانے والا مبینہ گینگ اور ’ایمان‘ نامی پُراسرار کردار: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں کیا ہے؟

  11. 5 اگست یا 90 دن: عمران خان کی رہائی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی الجھنیں

  12. ہندی پڑھانے کی مخالفت، مراٹھی نہ بولنے پر تشدد: بی جے پی کی پالیسی جس نے بال ٹھاکرے کے بیٹے اور بھتیجے کو ایک کر دیا

  13. ایران کے اعلیٰ ترین حلقوں تک مبینہ رسائی رکھنے والی کیتھرین شکدم اسرائیلی جاسوس یا تجزیہ کار؟

  14. پاکستان اور اسرائیل کی ٹرمپ کو نوبیل انعام دینے کی سفارش: ماضی کے چھ متنازع انعامات اور گاندھی کی محرومی

  15. عمران خان کے بیٹوں کی گرفتاری سے متعلق بیان پر جمائما کا ردعمل: ’یہ سیاست نہیں، ذاتی دشمنی ہے‘

  16. ’شیخ حسینہ نے مظاہرین پر گولی چلانے کا حکم دیا‘: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کی آڈیو لیک کی تصدیق

  17. برطرفی کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹرانسپورٹ وزیر کی پراسرار موت روس کی سیاسی اشرافیہ کے لیے ’ایک انتباہ‘؟

  18. ہائبرڈ نظام میں محبت کا انجام

  19. ہماچل پردیش میں سیلاب کے بعد بی جے پی رہنما کی کنگنا رناوت پر تنقید: ’کیا انھیں اپنے ووٹروں کی فکر نہیں؟‘

  20. ٹرمپ کا ’بِگ بیوٹی فل بجٹ‘ اور 370 کھرب ڈالر امریکی قرض: کیا عالمی کرنسی خطرے میں پڑ سکتی ہے؟