اے آر وائے کے عماد یوسف کی رہائی کا حکم، ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی

اے آر وائے کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف شہباز گل کے بیان کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر اس کیس کا دائرہ کار اسلام آباد سے باہر بھی پھیلا سکتے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو اپنے ہی ملک کی فوج سے لڑوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

لائیو کوریج

  1. جناح نے گاندھی کو ’ہندوؤں کا لیڈر‘ اور ’ڈکٹیٹر‘ کیوں کہا

  2. شیخ مجیب الرحمان اپنے قتل کے 50 برس بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں کیسے متنازع ہوئے

  3. 14 اگست کے سرکاری اشتہار سے بانی پاکستان کی تصویر غائب: ’یہ ان کا ذاتی پیسہ نہیں‘

  4. انڈیا کی نیشنل انوسٹیگیشن ایجنسی یاسین ملک کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟

  5. ’ووٹ چوری‘: انتخابی فہرستوں میں جعلی ووٹرز کی شمولیت اور اہل ووٹرز کے اخراج سے متعلق الزامات جنھوں نے انڈین سیاست کو ہلا کر رکھ دیا

  6. کینیڈا کے گرودوارے میں نام نہاد ’جمہوریہ خالصتان‘ کا بورڈ اور انڈیا، کینیڈا کے رشتے میں مزید تلخی کی پرچھائی

  7. کیا انڈیا کے ساتھ تناؤ بنگلہ دیش کی قیادت کو پاکستان اور چین کے قریب لے آیا ہے؟

  8. انڈیا کی نئی ووٹر لسٹوں میں ’مردہ ووٹر، ڈبل ووٹ اور مسلمانوں کا اخراج‘: ’یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت پر دھبہ ہے‘

  9. پاکستان میں کاروباری طبقے کے اعتراض کے بعد ’ٹیکس فراڈ‘ پر گرفتاری سے متعلق اختیار میں نرمی

  10. ’پی ٹی آئی اور پیتل کا چمکتا باجا؟‘

  11. پی ٹی آئی کا احتجاج: کیا کارکن ایک اور تحریک کے لیے تیار ہیں؟

  12. کارکنوں کے بھیس میں پولیس اہلکاروں کی ’خفیہ‘ میٹنگز میں شرکت: وہ سرکاری گواہ جن کے بیانات نو مئی مقدمات میں سزاؤں کی وجہ بنے

  13. عمران خان کی قید کے دو سال اور پارٹی قیادت سے ’مایوس لیکن پرامید‘ کارکن: ’ریاست آج بھی عمران خان کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتی ہے‘

  14. ٹرمپ کا جوہری آبدوزوں کی تعیناتی کا حکم اور روس کی خاموشی: سوشل میڈیا کی لڑائی جوہری تناؤ میں کیسے بدلی

  15. سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان خان اب تک پاکستان کیوں نہیں آ سکے

  16. کیا پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اور مرکزی رہنماؤں کو ملنے والی سزاؤں اور نااہلیوں سے تحریک انصاف پارلیمان میں مزید کمزور ہو سکتی ہے؟

  17. مسعود پزشکیان اور سیاسی کشمکش کے بیچ دم توڑتی امیدیں: ’ایران میں اگلا بحران باہر سے نہیں بلکہ ملک کے اندر ہی سے جنم لے گا‘

  18. اشرف پہلوی: ’مغربی سوچ کی حامل‘ شہزادی جنھوں نے امریکی و برطانوی ایجنسیوں کے تعاون سے فوجی بغاوت کروا کر ایران کی حکومت گرائی

  19. انڈین پارلیمان میں ’آپریشن سندور‘ پر بحث اور حکومتی وضاحتوں سے جنم لیتے نئے سوال: ’اگر پاکستان واقعی گھٹنے ٹیکنے کو تیار تھا، تو آپ کیوں جھکے؟‘

  20. پاکستان اور انڈین پنجاب سے منشیات کی سمگلنگ کے الزام پر تنقید: ’کنگنا جی، آپ یہ سوال مودی اور گجرات حکومت سے کریں‘