پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. اسلام آباد ہائیکورٹ میں سندھ اور بلوچستان سے ججوں کی منتقلی کیوں کی گئی اور اس سے کس کی سینیارٹی متاثر ہو گی؟

  2. قطری وزیراعظم کا پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی چینل کو انٹرویو: اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پہلے سعودی عرب بحال کرے گا یا قطر؟

  3. ’خدا کے پسندیدہ لوگ‘: صدیوں پرانا امریکی نظریہ جس نے اسے عالمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا

  4. ’ایک کلو مکھانے کی قیمت ایک ہزار روپے‘: انڈیا کے نئے بجٹ میں اس ’سپر فوڈ‘ کا ذکر کیوں آیا؟

  5. قطر کے امیر شیخ تمیم 13 سال خانہ جنگی کا شکار رہنے والے شام کے دورے پر اچانک کیوں پہنچے؟

  6. ٹرمپ کی والدہ جو 50 ڈالر لے کر امریکہ آئیں اور اشرافیہ کا حصہ بن گئیں

  7. ’شہباز شریف نے بہت دیر کر دی‘: مذاکرات ختم کرنے کے بعد تحریک انصاف کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟

  8. کینیڈا کا انڈیا پر ’ملکی انتخابات پر اثرانداز ہونے‘ کا الزام، انڈیا کی تردید اور جوابی وار

  9. ’عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے تاثرات نہیں جانتا‘: پاکستان میں اپنے بیانات سے ہلچل مچانے والے امریکی جینٹری بیچ کون ہیں؟

  10. صحافیوں کے احتجاج کے باوجود صدر مملکت نے متنازع پیکا ترمیمی بِل پر دستخط کر دیے، بل فوری نافذ العمل ہو گیا

  11. وسعت اللہ خان کی تحریر: ’ریاست کو فیک نیوز سے زیادہ سوال سے ڈر لگتا ہے‘

  12. شیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: جب اونٹ ریس جیتنے والا راتوں رات پچاس ایکڑ زمین کا مالک بن گیا

  13. ڈائٹ کوک بٹن، فائلوں کا ڈھیر اور ایئر فورس ون: ٹرمپ 2.0 کا ’بے خوف رویہ اور تاریخ میں امر ہونے کی خواہش‘

  14. گورننس کا دباؤ یا ’اسٹیبلشمنٹ‘: عمران خان نے علی امین گنڈاپور سے صوبائی صدارت کیوں واپس لی؟

  15. سٹیفن ملر: امریکہ میں ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کے ماسٹر مائنڈ کون ہیں؟

  16. کھڑکی توڑ ملک ریاض بمقابلہ نظامِ ریاست

  17. چائنا فیکٹر، عمران خان اور اتحادی انڈیا کی موجودگی: ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا دورِ صدارت پاکستان کے لیے کیسا ہو گا؟

  18. ٹرمپ کی دوسری تقریبِ حلف برداری کہاں ہو گی اور کتنے لوگ شرکت کریں گے؟

  19. کیا صدر ٹرمپ اپنی مرضی سے دنیا کو چلا پائیں گے؟

  20. ڈرامائی سنجیدگی سے بھرپور ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر جو ’ایک پیغام دے رہی ہے‘