پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. کابل ایئرپورٹ حملے کے ’ماسٹر مائنڈ‘ کی گرفتاری: آئی ایس آئی سے کہا ٹرمپ سے اچھے تعلقات کے لیے اس معاملے کو ترجیح دیں، سی آئی اے چیف

  2. بنگلہ دیش کے آرمی چیف کا سخت بیان کیا سیاستدانوں کو وارننگ ہے؟

  3. مریم نواز کی تصاویر سے بھرے اخبارات کی اشاعت پر تنقید: ’خبر کے نام پر تشہیر بددیانتی ہے‘

  4. روایت شکن ڈونلڈ ٹرمپ 2025 کو تاریخی سال بنانے کی راہ پر کیسے گامزن ہیں؟

  5. کیا بنگلہ دیش سیکولرازم سے اسلام پرستی کی طرف بڑھ رہا ہے؟

  6. سیٹھ ناؤمل ہوت چند جن کی مدد سے انگریزوں نے سندھ پر قبضہ کیا

  7. انڈیا میں ایک پاکستانی شہری کے خلاف مقدمہ: وہ تنازع جس میں ایک برطانوی خاتون اور آئی ایس آئی کا نام بھی لیا جا رہا ہے

  8. بنگلہ دیش کے طلبہ جو عمران خان اور اردوغان کی طرح مقبول سیاسی جماعت بنانا چاہتے ہیں

  9. بلوچ لبریشن آرمی: غیر معروف گروپ سے خطرناک شدت پسند تنظیم

  10. آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟

  11. شیر افضل مروت: مشکل وقت میں تحریک انصاف کا چہرہ بننے والے سابق سول جج، جو مشکل وقت میں ہی پارٹی سے نکال دیے گئے

  12. بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد اُن کی پارٹی کے رہنما کہاں روپوش ہوئے؟

  13. گرم جوشی اور قہقہوں کے تبادلے کے بعد ٹرمپ، مودی ملاقات میں کون سے اہم معاملات اور مسائل زیر بحث آئیں گے؟

  14. وکلا کے احتجاج اور ججوں کے اعتراضات کے باوجود جوڈیشل کمیشن نے چھ ججز کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی

  15. احتجاج، مذاکرات اور جیل سے لکھے گئے خطوط: پاکستان میں عام انتخابات کے ایک سال بعد تحریک انصاف کہاں کھڑی ہے؟

  16. پاکستانی فضائیہ کو حیران کرنے والے سکواڈرن لیڈر دیوایا جن کی قبر دشمن ملک کے کھیت میں ہے

  17. ’دھان منڈی 32‘: شیخ مجیب الرحمٰن کا وہ گھر جسے ’فاشزم کی زیارت گاہ‘ قرار دے کر گرا دیا گیا

  18. دلی الیکشن میں بی جے پی کو واضح برتری، کیجریوال نے ’عوام کا فیصلہ‘ تسلیم کر لیا

  19. بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت: ’میں صدر ٹرمپ سے بہتر کیسے بول سکتا ہوں‘

  20. پابندیوں میں سختی مگر لہجہ نرم: صدر ٹرمپ ایران سے چاہتے کیا ہیں؟