پاکستان: مصدقہ متاثرین 4782، مجموعی اموات 72 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4782 کے لگ بھگ ہے، جن میں سے آدھے کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔ کوئٹہ میں پابندیوں کے باوجود بعض مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سپریم کورٹ نے ملک میں وبا سے نمٹنے کی ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. تالاب سے ملنے والے انسانی اعضا پر انگوٹھی کا نشان: چکوال میں پولیس کو اندھے قتل کی واردات کا سراغ کیسے ملا؟

  2. دو دہائیوں بعد لاہور میں ’بو کاٹا‘ کا شور: ’بہت غربت کاٹی، بسنت کا واپس آنا میرے لیے عید ہے‘

  3. کھیل میں سیاست کی مداخلت کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں؟

  4. اسلام آباد کی مسجد میں دھماکہ: ’عون عباس نے نماز توڑ کر خود کش بمبار کا راستہ روکا‘

  5. کراچی میں اشتہاری سکرینز پر فحش ویڈیو چلنے کا معاملہ: ’ملزم نے بتایا کہ اس کے فون سے ویڈیو حادثاتی طور پر چل گئی‘

  6. اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے سے 32 ہلاکتیں: ’پہلی رکعت پڑھ کر نمازی سجدے میں گئے تو زوردار دھماکہ ہوا‘

  7. نوشکی حملے کے بعد سوگ میں ڈوبا کرک: ’حملہ اس وقت ہوا جب بھائی فجر کی نماز کی تیاری کر رہے تھے‘

  8. خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے کالجز میں تقریبات کے دوران موسیقی، رقص اور موبائل فون پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟

  9. ’بلوچستان کو بہت محنت سے یہاں تلک لایا گیا‘

  10. اسلام آباد میں نئے رہائشی منصوبے کی تعمیر کے دوران پہلی عالمی جنگ کے فوجیوں کی یادگار مسمار

  11. امریکہ، ایران مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت: ’اسلام آباد چاہے گا کہ فوجی کارروائی کا خطرہ ٹل جائے‘

  12. فوج کے سابق افسر توہینِ مذہب کے مقدمے میں بری: راولپنڈی میں ذاتی جھگڑے سے شروع ہونے والا تنازع اور ’موت کی سزا‘

  13. کالعدم تنظیم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب کون ہیں؟

  14. سرفراز احمد کی انڈر 19 میچ کے دوران فون استعمال کرنے کی تصویر پر شور

  15. تھانوں پر حملے، یرغمال ڈپٹی کمشنر اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن: بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں کے دوران کیا ہوا؟

  16. 25 سال بعد لاہور میں بسنت کن شرائط پر منانے کی اجازت دی گئی ہے؟

  17. ’کھیتوں میں گئے لیکن گھر واپس نہیں لوٹ سکے‘: پاکستانی جیلوں میں قید انڈین نوجوانوں کی کہانی

  18. وادیِ چپورسن: زیرِ زمین دھماکوں کے سائے میں گزرتی راتیں، جہاں کے مکین سخت سردی میں بھی دروازے کھول کر سوتے ہیں

  19. بلوچستان کے مختلف شہروں میں حملے: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

  20. گل پلازہ آتشزدگی: کراچی کی بڑی عمارتوں میں فائر سیفٹی پر عمل کیوں نہیں ہوتا؟