پاکستان: مصدقہ متاثرین 4782، مجموعی اموات 72 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4782 کے لگ بھگ ہے، جن میں سے آدھے کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔ کوئٹہ میں پابندیوں کے باوجود بعض مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سپریم کورٹ نے ملک میں وبا سے نمٹنے کی ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور مسلم لیگ ن کا امتحان: یہ ضمنی انتخابات کیوں اہم ہیں؟

  2. ایک اور فضائی میزبان ٹورونٹو میں ’غائب‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہوتا ہے؟

  3. فیصل آباد فیکٹری میں دھماکے سے 20 اموات، قریبی گھر بھی گر گئے: ’ملبے تلے دبے لوگ چیخ رہے تھے لیکن اُنھیں نکالنا چیلنج تھا‘

  4. ’محض سکرین شاٹس کی بنیاد پر فیصلہ دیا گیا‘: توہینِ مذہب کے الزام میں سزائے موت پانے والے چار افراد بری، فوری رہائی کا حکم

  5. ’آئی ایم ایف وغیرہ بھی ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟‘