کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔
لائیو کوریج
سربجیت کور کا پاکستان میں نکاح منسوخ کیا جائے، انڈین شہری کی لاہور ہائیکورٹ سے استدعا
’33 کروڑ ڈالر کا انخلا‘: تاریخی بلندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اچانک 12 فیصد تنزلی کی وجہ کیا ہے؟
’لاہور سے اغوا ہونے والے‘ کینیڈین نژاد پاکستانی محقق حمزہ احمد کے خلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج
’ہم خاموش نہیں رہ سکتے، آواز اٹھاتے رہیں گے‘: سابق کرکٹ کپتانوں کے خط پر پاکستانی حکومت نے کیا کہا؟
بلوچستان حکومت کو مطلوب افراد میں شامل شاہ میر بلوچ: ’میں تو کبھی مفرور نہیں ہوا، میرے سر کی قیمت 30 لاکھ رکھ دی گئی‘
جب افغانستان سے پاکستان پر سکڈ میزائلوں کی بارش ہوئی
’دکھی مت ہو چھوٹے، ہم فوجی ہیں‘: پاکستان اور انڈیا کی طرف سے لڑنے والے دو بھائیوں کی کہانی
پاکستان کی افغانستان میں کارروائی اور کابل کی ’مناسب وقت پر‘ ردعمل کی دھمکی: ’یہ افغان طالبان کے لیے ایک وارننگ تھی‘
پاکستان کے بجائے دیگر ممالک سے چھ لاکھ ڈالر کی ریت درآمد: افغانستان میں ’بڑھتی تعمیراتی سرگرمیاں‘ کیا ظاہر کرتی ہیں؟
یونان کشتی حادثے کے ملزم ثاقب ججہ گرفتار: ’ایڈوانس رقم کی واپس کے بدلے متاثرین سے بیانات تبدیل کروائے گئے‘
قومی کھیل کی ہاکیوں سے ٹھکائی
’سخت جان اور سنجیدہ فائٹر‘ کا تذکرہ اور ’11 مہنگے طیاروں کی تباہی‘ پر شہباز شریف کی مسکراہٹ: غزہ امن بورڈ کے اجلاس کی روداد
سابق اسرائیلی وزیراعظم نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو اپنے ملک کے لیے ’خطرہ‘ کیوں قرار دیا؟
ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شہباز شریف بھی شامل: ’پاکستان اپنی سرخ لکیریں واضح کر چکا ہے‘
کراچی سولجر بازار کی رہائشی عمارت میں مبینہ گیس دھماکہ: کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے
پاکستان میں یکم رمضان کو کن بینک اکاؤنٹس سے اور کتنی زکوٰۃ کٹے گی؟
تہرے قتل کے ملزم کی چلتی ٹرین سے گرفتاری اور گوجرانوالہ میں ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کے ہاتھوں ہلاکت: ’ملزم نے بالیوں کے لیے خاتون کے کان کاٹ دیے‘
عمران خان کی صحت پر ’سیاست‘ اور پی ٹی آئی میں اختلافات: ’یہ سب سے بڑا جذباتی ہتھیار ہے جسے علیمہ خان استعمال کرنا چاہتی ہیں‘
’میں نے بس جے ہند کے نعرے کا جواب دیا‘: انڈیا کا ترانہ گانے پر باچا خان یونیورسٹی کے چار طلبا کو نکال دیا گیا
