کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’باہر سے آنے والوں نے لاہور کو برباد کیا‘: عید کی تعطیلات میں ’پُرسکون لاہور‘ پر مراد راس کی پوسٹ پر تنقید ’کیا باہر سے آنے والے پاکستانی نہیں؟‘

  2. پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا نوجوان جو ’محبت‘ میں مبینہ طور پر ایل او سی عبور کر گیا: ’میرا بیٹا جانور چرانے گیا مگر واپس نہیں آیا‘

  3. اشرف مارتھ: جب ریاض بسرا نے گوجرانوالہ پولیس کے سربراہ کے قتل سے ’چند منٹ قبل انھیں فون کر کے دھمکی دی‘

  4. میزائل پروگرام پر خدشات سے ’حقیقی دوستی‘ تک: پیٹ ہیگسیتھ نے شنگریلا کانفرنس میں پاکستان امریکہ تعلقات پر کیا کہا؟

  5. خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری سیکس کے نتیجے میں خاتون ہلاک، ملزم شوہر چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں

  6. انور مقصود: ’لوگ پوچھتے ہیں دو ہفتے پہلے اسلام آباد میں جو ہوا وہ 15 سال پہلے کیسے لکھ دیا؟‘

  7. انڈیا کی وزارت ثقافت کی موئن جو دڑو پر پوسٹ اور سوشل میڈیا بحث: ’اس منطق سے ہمیں تاج محل پر دعویٰ کرنا چاہیے‘

  8. ’بہن کے سسرال ران نہ پہنچ سکی تو سب عجیب ذہنی دباؤ میں آ گئے‘: قربانی کے گوشت سے کسی کو خاص طور پر ران کیوں بھیجی جاتی ہے؟

  9. ’چین اور پاکستان کی مشترکہ سرحد ہی نہیں‘: اسلام آباد اور بیجنگ کا ’آبی تعاون‘ اور انڈیا میں 63 سال پرانے سرحدی معاہدے کا تذکرہ

  10. کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کے قتل کے الزام میں مقتولہ کا بھائی گرفتار: ’نائن ایم ایم پستول سے سات گولیاں چلائیں‘

  11. عید الاضحیٰ: گرم موسم اور ’اناڑی قصائیوں‘ کی وہ غلطیاں جو قربانی کے گوشت کو خراب اور بدبودار کر سکتی ہیں

  12. شہباز شریف کا دورۂ چین، مشترکہ اعلامیے میں کشمیر کے ذکر پر انڈیا برہم: ’اٹوٹ انگ پر کسی دوسرے ملک کو تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں‘

  13. ٹرمپ نے ایران معاہدہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے کیوں جوڑا اور کیا سعودی عرب اور پاکستان انکار کر سکیں گے؟

  14. بیوی کی مرضی کے بغیر ظلم کے دعوے پر تنسیخِ نکاح کو خلع میں بدلنے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کیوں اہم ہے؟

  15. ’پری زاد‘ ڈرامہ میں نظر آنے والے فارم ہاؤس سے متعلق نیب اور شہری کے متضاد دعوے: ’ہم درخواست کرتے ہیں کہ جعلی خبریں نہ پھیلائیں‘

  16. ’تمام ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں‘: ٹرمپ کا پاکستان اور سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک سے مطالبہ

  17. ’ایسا لگا جیسے فضا سے بمباری کی گئی ہو‘: کوئٹہ میں شٹل ٹرین پر خودکش حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

  18. ’ناامید نہیں، حالات ٹھیک ہوجائیں پھر انڈین ویزے کی درخواست دوں گا‘

  19. جلی ہوئی دیواریں اور راکھ سے بھرے گھر: جیکب آباد میں محبت کی شادی پر پورا گاؤں جلا دینے کا الزام

  20. گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں ملازمین مستونگ سے بازیاب