کوئٹہ: خواتین کے عالمی دن پر لاپتہ افراد کے لواحقین کی بھوک ہڑتال
خواتین کے عالمی دن پر لاپتہ افراد کی خواتین رشتہ داروں نے ایک علامتی بھوک ہڑتال کی۔ عورت مارچ کے شرکا بھی علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ گئے جہاں انھوں نے کیمپ کے شرکا سے یکجہتی کا اظہار کیا۔














