پاکستان میں خواتین کے عالمی دن پر عورت مارچ: کب کیا ہوا؟

خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کے کئی شہروں میں عورت آزادی مارچ کے تحت اتوار کو ریلیاں نکالی گئیں۔ اسلام آباد میں حیا مارچ کے شرکا کی جانب سے عورت مارچ پر پتھراؤ کیا گیا تاہم پولیس نے صورتِحال پر قابو پا لیا۔

لائیو کوریج

منزہ انوار, کومل فاروق, کاشان اکمل and حسن بلال زیدی

  1. اسلام آباد: عورت مارچ اور حیا مارچ کے شرکا کو علیحدہ رکھنے کے لیے رکاوٹیں

    march

    اسلام آباد میں جہاں ایک جانب عورت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے وہیں نیشنل پریس کلب کے مقام پر ہی مذہبی جماعتوں کی جانب سے حیاء مارچ بھی جاری ہے۔

    انتظامیہ نے دونوں ریلیوں کے شرکا کو رکاوٹیں لگا کر تقسیم کیا ہے۔

    march
    march
    march
    march
  2. کراچی: فریئر ہال کے باہر عورت مارچ کی تقریب کا آغاز

    march
    marcvh
    march
    march
    march
  3. کوئٹہ: مردوں کا خواتین کے لیے مظاہرہ

    کوئٹہ میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے مردوں نے بھی ’مین فار ویمن مارچ‘ کے نام سے خواتین کی حمایت میں مارچ اور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا۔

    march
  4. بریکنگ, ’کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ خواتین کو بازاروں میں کام کی جگہوں اور سکولوں میں ہراساں کرے‘

    march

    عورت مارچ کراچی کی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن قرت مرزا کہتی ہیں کہ پاکستان کی آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور وہ ملک کی معیشت اور سماج میں اس حصے کو اپنا آئینی اور قانونی حق سمجھتے ہوئے مانگنے نکلی ہیں۔

    بی بی سی کے نامہ نگار کریم الاسلام سے بات کرتے ہوئے قرت مرزا نے کہا کہ ’جب آئین اور قانون اس ملک میں بسنے والے تمام افراد کو برابر کا شہری مانتا ہے تو پھر کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ خواتین کو بازاروں میں کام کی جگہوں اور سکولوں میں ہراساں کرے‘

    قرت مرزا کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے سے اختلاف ہے تو ہمیں کوئی اور نعرہ بتا دیں تاہم یہ ضرور سمجھ لیں کہ ہم بھی اُسی طرح محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جیسے کسی اور صنف کے لوگ۔

  5. پشاور: تاجر برادری کی جانب سے عورت مارچ کے خلاف مظاہرہ

    march
  6. اسلام آباد: ’مرد زنانہ قبول، مرد زانی ناقبول‘

    عورت مارچ

    عورت مارچ کے موقعے پر اسلام آباد میں نکالی جانے والی ریلی میں ایک انوکھا پوسٹر نظر آیا جس پر درج تھا ’مرد زنانہ قبول، مرد زانی نا قبول‘

    اس پوسٹر کی خالق ریم شریف نے بی بی سی نامہ نگار فرحت جاوید سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مارچ میں اپنی کمیونٹی کی ترجمانی کر رہی ہیں اور پاکستان کی سب ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی حمایت کے لیے اس پیغام کے ساتھ آئی ہیں کہ ’ریپ کرنے والے کو ہم کبھی قبول نہیں کریں گے۔‘

  7. اسلام آباد: عورت مارچ کے شرکا پریس کلب کے باہر اکٹھے ہوگئے

    march
    march
    march
    march
    march
    march
    march
  8. بریکنگ, لاہور: ’اس بینر کو پڑھ کر معلوم ہوگا کہ جنسی استحصال کہاں کہاں ہو رہا ہے‘

    march

    عورت مارچ لاہور کے سوشل میڈیا پر آج لال رنگ کے ایک بڑے بینر کی تصویریں شیئر کی گئیں اور بعدازاں یہی بینز ریلی میں بھی واضح رہا۔

    اس پر مختلف عبارتیں لکھی ہوئی تھیں جن میں مختلف خواتین نے اپنے عورت مارچ میں شامل ہونے کی وجوہات بیان کیں۔

    کہیں لکھا تھا کہ ’مجھے میرے باس نے کہا کہ اگر تم اپنی نوکری قائم رکھنا چاھتی ہو تو جنسی تعلقات قائم کرنا ہوں گے‘

    پھر ایک اور تصویر میں عبارت واضح نظر آرہی تھی کہ ’میں نے شادی سے انکار کیا تو میرے کزن نے میری عزت لوٹ لی اور خاندان میں بدنام ہوئی میں‘۔

    اس طرح کی درجنوں تحریریں اس لال کپڑے پر درج تھیں۔

    BBC

    ،تصویر کا ذریعہTwitter/Aurat March Lahore

    اس مہم کو شروع کرنے والی عورت مارچ کی رضاکار فاطمہ رزاق کہتی ہیں کہ گذشتہ کئی دنوں سے متعدد خواتین نے اپنے ہاتھ سے اس کپڑے پر خود کے ساتھ پیش آنے والے جنسی زیادتی کے تکلیف دہ تجربوں کی کہانیاں مختصراً بیان کی ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو خود بول نہیں سکتے۔

    فاطمہ کہتی ہیں کہ اس بینر کو پڑھنے سے ہمیں یہ معلوم ہوگا کہ جنسی استحصال کہاں کہاں ہو رہا ہے۔

  9. لاہور میں عورت مارچ کا اختتام

    march
    ،تصویر کا کیپشنخواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں عورت مارچ پریس کلب سے شروع ہو کر ایوان اقبال کے سامنے اختتام پذیر ہوا۔
  10. لاہور: خواتین پر بڑھتے تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے گائے جانے والے ترانے ’ریپسٹ ہو تم‘ کی گونج

  11. کراچی: عورت مارچ کے شرکا فریئر ہال کے باہر جمع ہو رہے ہیں

    march
    march
    march
    march
    march
    march
    march
    march
    march
    march
  12. سوشل میڈیا پر عورت مارچ کے بینرز، پوسٹرز کی بھر مار

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 1

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 2

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 3

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 4

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 5

  13. پاکستان میں نسوانی حقوق کی تحریک کتنی پرانی ہے؟

    YouTube پوسٹ نظرانداز کریں
    Google YouTube کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Google YouTube کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Google YouTube ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔ YouTube کے مواد میں اشتہارات ہو سکتے ہیں۔

    YouTube پوسٹ کا اختتام

  14. بریکنگ, خیبر پختونخوا میں عورت مارچ کیوں نہیں ہو رہا؟

    عورت مارچ

    جہاں پاکستان کے کئی شہروں میں خواتین سڑکوں پر اپنے حقوق کے لیے عورت مارچ کر رہی ہیں وہیں خیبر پختونخوا کے کسی شہر میں عورت مارچ کی ریلیاں دیکھنے میں نہیں آ رہیں۔

    اس بارے میں مردان سے تعلق رکھنے والی عوامی ووکرز پارٹی کی ویمن سیکرٹری ریحانہ شکیل نے ہمارے ساتھی بلال احمد سے بات کرتے ہوئے کہا: ’چاہتے تو ہم بھی تھے کہ یہاں پر بھی عورت آزادی مارچ ہوتا لیکن خیبر پختونخوا ایک ایسا صوبہ ہے جہاں پر پختون لوگ نہیں چاہتے کہ ان کی عورتیں سڑکوں پر نکلیں اور آزادی مارچ کریں۔ لیکن اگلے سال ہماری کوشش ہوگی کہ ہم بھی عورت آزادی مارچ کریں۔‘

  15. لاہور: عورت مارچ کا سٹیج ایوان اقبال کے سامنے سج گیا

    مارچ کے منتظمین اور خواتین کے حقوق کے لئے کام کرنے والی اہم شخصیات خطاب کر رہی ہیں۔

    وہاں موجود ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کے مطابق شرکا میں مارچ کا منشور بھی تقسیم کیا گیا۔

    march
    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    march
    march
  16. کوئٹہ میں بھی عورت مارچ

    march

    عورت مارچ کی مناسبت سے صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بھی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان شرکت کر رہے ہیں۔

    سیاسی کارکن رافعہ ملک نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دیگر علاقوں اور بلوچستان میں خواتین کی مجموعی صورتحال بہت مختلف اور مسائل بہت پیچیدہ ہیں۔

  17. سکھر میں بھی عورت مارچ کی ریلی

    march

    صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں عوررت مارچ میں شرکت کے لیے خواتین مہران فیملی پارک میں جمع ہوئیں۔ یہاں پہنچنے والی خواتین ریلی کی صورت میں ’عورت مارچ‘ کے نعرے دوہراتی ہوئی آئیں جن میں پسند کی شادی، تعلیم اورصحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے مطالبات شامل تھے۔

    march
    March

    ریلی میں شریک بچیوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں جن پر ’ہمارا جسم حیا کا سرٹیفیکیٹ نہیں‘ ’عورت آزاد معاشرہ آزاد‘ اور پارلیمنٹ میں ’مخصوص نشتیں نہیں بلکہ برابر حقوق چاہیں‘ جیسے نعرے درج ہیں۔

  18. اسلام آباد: مذہبی تنظیموں کی جانب سے ’حیا واک‘

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کلب پر دوپہر سوا 3 بجے منعقد ہونے والے عورت مارچ سے قبل جامعہ حفصہ کی طالبات، منہاج القرآن ویمن لیگ اور دیگر خواتین کے گروہوں نے حیا مارچ کیا جس کے شرکا نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر ’مجھے آزادی نہیں تحفظ چاہیے‘ اور ’جسم بھی اللہ کا روح بھی اللہ کی ۔۔۔ حکم بھی اللہ کا مرضی بھی اللہ کی‘ جیسے نعرے درج تھے۔

    march
    march
    march
    march
    march
    march
  19. عورت مارچ کی مخالفت: ملک کے کئی حصوں میں مذہبی تنظیموں کے مظاہرے

    جہاں پاکستان کے کئی شہروں میں عورت مارچ منعقد ہو رہا ہے تو وہیں اس مارچ کے نقاد بھی اپنے طور پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔

    march
    ،تصویر کا کیپشناتوار کو پشاور پریس کلب کے سامنے جمعیت علمائے اسلام پشاور کے خواتین ونگ کے زیر اہتمام یوم حیا کے حوالے سے مظاہرہ
    مارچ
    ،تصویر کا کیپشنپشاور میں گذشتہ روز پشاور پریس کلب کے سامنے تنظیم اسلامی کا عورت مارچ کے خلاف مظاہرہ
  20. خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر گورنر پنجاب، چودھری محمد سرور کا پیغام