بریکنگ, ’ایئر پورٹ پہنچیں گے کوئی راستہ نہیں روک سکتا‘

پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف لوہاری گیٹ پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے مقامی میڈیا کے صحافی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر حال میں ’ایئر پورٹ پہنچیں گے کوئی راستہ نہیں روک سکتا‘۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جہاں سے اللہ لے جائے گا وہیں سے ایئرپورٹ جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکن پر امن رہیں گے لیکن اگر روکا گیا تو پھر یہ کسی کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔













